ہاک آئی ٹیکنالوجی یا بال ٹریکنگ ٹیکنالوجی کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہاک آئی ٹیکنالوجی کا سب سے پہلا استعمال کس کھیل میں اور کب ہوا؟؟
نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لان ٹینس؟
کرکٹ 2001ہاک آئی ٹیکنالوجی یا بال ٹریکنگ ٹیکنالوجی کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہاک آئی ٹیکنالوجی کا سب سے پہلا استعمال کس کھیل میں اور کب ہوا؟؟
درست جوابکرکٹ 2001
اگلا سوال
آئی سی سی کرکٹ میں کچھ فیلڈنگ پابندیاں لگا رکھی ہیں۔ جیسے پاور پلے میں دائرے سے باہر صرف دو فیلڈر ہو سکتے ہیں۔ جبکہ پاور پلے کے علاوہ زیادہ سے زیادہ چار اور آخری دس اووروں میں پانچ کھلاڑی کھڑے ہو سکتے ہیں یا پھر وکٹ کی سیدھ میں کوئی فیلڈر نہیں کھڑا ہو سکتا ہے وغیرہ
اسی طرح کا ایک اور فیلڈنگ پابندی کا قانون ہے جو کرکٹ کے تینوں فارمیٹ، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں رائج ہے اس کے بارے میں بتائیں
کیپر کے علاوہ دو سے زیادہ فیلڈر آن سائیڈ پر بیٹنگ کریز کے پیچھے نہیں ہو سکتے۔
جی بالکلایک تو شاید یہ ہے کہ سکوئر لیگ اور لانگ لیگ کے درمیان زیادہ سے زیادہ 2 فیلڈرز ہوں گے۔
دونوں اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ہیں؟سوال: عالمی نمبر 1 ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ اور دنیا کے تیز ترین اتھلیٹ یوسین بولٹ میں کیا چیز مشترک ہے؟
علاوہ ازیں؟؟چونکہ نواک کے پاس گولڈ میڈل نہیں ہے۔دونوں اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ہیں؟
تین تین دفعہ سپورٹس مین آف دی ایئر قرار پا چکے ہیں۔سوال: عالمی نمبر 1 ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ اور دنیا کے تیز ترین اتھلیٹ یوسین بولٹ میں کیا چیز مشترک ہے؟
بولٹ کے پاس 5 ہیں۔تین تین دفعہ سپورٹس مین آف دی ایئر قرار پا چکے ہیں۔
کس پوائنٹ اآف ویو سے ؟؟سوال: عالمی نمبر 1 ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ اور دنیا کے تیز ترین اتھلیٹ یوسین بولٹ میں کیا چیز مشترک ہے؟
ایک قدرِ مشترک تو یہ بھی ہو سکتی ہے کہ دونوں جالندھر میں پیدا نہیں ہوئے ۔سوال: عالمی نمبر 1 ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ اور دنیا کے تیز ترین اتھلیٹ یوسین بولٹ میں کیا چیز مشترک ہے؟
یاز بھائی کے جوابات ہی ہنٹ ہیں-کس پوائنٹ اآف ویو سے ؟؟
کوئی ہنٹ تو دیں
اس لحاظ سے میرے اور کرسٹیانو میں بھی ایک قدر مشترک ہے- ہم دونوں میڈرڈ میں پیدا نہیں ہووے-ایک قدرِ مشترک تو یہ بھی ہو سکتی ہے کہ دونوں جالندھر میں پیدا نہیں ہوئے ۔
تین تین دفعہ سپورٹس مین آف دی ایئر قرار پا چکے ہیں۔
بولٹ کے پاس 5 ہیں۔