کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

سیما علی

لائبریرین
دام کاکل ہو سلسلہ ہمدم
گر سر مو گرہ ہو وا ہمدم

دل کا وہ حال اس کا وہ عالم
کس کا ہو ہم کو آسرا ہمدم

رکھو مہرؔ اس کو لکھو اور طرح
دور کلک مدام لا ہمدم
 
مُحمل حل محلول
حل ہو گا کہ حلوا ہو گا

لال کالا ہرا
احمر ہو گا کہ گورا ہو گا

مرد کوئلے سا کالا
کوئل کی طرح کوکے

اَمرد کہو اسے اور کھاو اُمرود اسکے
 
Top