حمد کروں؟ کر سکوں گا؟ ہے وہ علم سے ورا، کلام سے احاطہ ہو سکے گا؟ سہارا دو آگے آو لگام دو اس ہوا میں حل ہوئے کلام کو۔ رک گئے آگے آو مل کر صدا لگاو رُکو رُکو، رُکو اس کلام سے۔
حمد کروں؟ کر سکوں گا؟ ہے وہ علم سے ورا، کلام سے احاطہ ہو سکے گا؟ سہارا دو آگے آو لگام دو اس ہوا میں حل ہوئے کلام کو۔ رک گئے آگے آو تم مل کر صدا لگاو رکو رکو اب رکو اس کلام سے۔