کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

سید رافع

محفلین
ملکہ ملک کے مالک سے کہہ اٹھی ڈرو اس واحد سے۔ کہا اسکی لاٹھی اگر اٹھی کوئی ملک کا مالک رہ سکے گا؟ ڈرو اور دُوڑو کہ اسکا رحم ملے۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
کرم کا مصدر عطاے داور رسول اکرم رسول اکرم
ہمارے علم و عمل کا محور رسول اکرم رسول اکرم

وہی علوم و حکم کے مالک وہی حدود ارم کے مالک
امم کے سرور رسل کے سرور رسول اکرم رسول اکرم

عمل مکارم سکھا گئے وہ رہائی کی رہ دکھا گئے وہ
لٹا گئے آگہی کے گوہر رسول اکرم رسول اکرم
ثاقب علوی
 

سیما علی

لائبریرین
وہ اعلی و اولی ، ہمارے محمد
وہ والی و مولا ہمارے محمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم

وہ احمد، وہ حامد، وہ ماحی، وہ محمود
وہ سرور ، وہ ماوی، ہمارے محمد ------------ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم

وہ ہادی و مہدی ، وہ داعی و امی
ہمارے سہارا ، ہمارے محمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم

مطہر ، مکرّم ، رسول الملاحم
کرم کا حوالہ ، ہمارے محمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
ظہور ضئیائی
 

سید رافع

محفلین

ملکہ ملک کے مالک سے کہہ اٹھی ڈرو اس واحد سے۔ کہا اسکی لاٹھی اگر اٹھی کوئی ملک کا مالک رہ سکے گا؟ ڈرو اور دُوڑو کہ اسکا رحم ملے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہر گُل کدہ کھلا ہے محمدؐ کے واسطے
مالک کی ہر عطا ہے محمدؐ کے واسطے


لاکھو ں درود و لاکھو سلام
 

سید رافع

محفلین
رسول طہ ہر اک سے اولی و اعلی۔
معطر کل عالم اسم محمد سے ہے۔
اک اک کلی کھلے اسم احمد سے ہے۔
دلوں کا طہور اسم محمد سے ہے۔
علی ولی اسم محمد سے ہوئے۔
ہر ہر علم کو سہارا اسم احمد سے ہے۔
 

سید رافع

محفلین
گو کہ وہ مرد کالا ہے۔ مگر وہ دل والا ہے۔
ہر سُو وہ کالا کالا مرد گھوم رہا ہے۔
ہلال احمر والا مکاں لگے اُسکو عمدہ عمدہ۔
کہ اِس عمدگی کی اصل اُسکا گورا گورا دل ہے۔
 
Top