کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

سیما علی

لائبریرین
دل کا وہ حال اس کا وہ عالم
کس کا ہو ہم کو آسرا ہمدم
رکھو مہرؔ اس کو لکھو اور طرح
دور کلک مدام لا ہمدم
 

سیما علی

لائبریرین
اول اول سلسلہ کلام کا اس طرح کھلا۔ ملکۂ گوہر آرا کا سر ہلا۔۔۔

سلکِ گوہر سے​

انشاء اللہ خاں انشاؔ کی تصنیف ہے جسے اردو زبان کی پہلی غیر منقوط تصنیف کہا جاتا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
اول اول سلسلہ کلام کا اس طرح کھلا۔ ملکۂ گوہر آرا کا سر ہلا کہ “ہاء! راہ و رسمِ معمول و مرسوم سوا اگر سرکار کا اور ارادہ ہو،
 
Top