گلُ گُلگلے کھلاؤ۔وہی رس والے ۔
سیما علی لائبریرین نومبر 24، 2022 #1,366 رحم والا اور کمال رحم والا ہے۔مالکِ حمد ہر حمد اسی کے واسطے ہے ۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 24، 2022 #1,367 کلمے اس آدمی کے لکڑی والے کلک سے اس طرح کے لکھے گئے کہ سارے کے سارے لوگ ہی مسرور ہو گئے ۔
سیما علی لائبریرین نومبر 24، 2022 #1,369 محمد عبدالرؤوف نے کہا: اک حور آسا کے سحر سے کئی سورما مسحور/محصور ہو گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساحرہ کے آگے سورماؤں کی سورما ئی دھری رہ گئی ۔۔۔۔🤓🤓🤓🤓
محمد عبدالرؤوف نے کہا: اک حور آسا کے سحر سے کئی سورما مسحور/محصور ہو گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساحرہ کے آگے سورماؤں کی سورما ئی دھری رہ گئی ۔۔۔۔🤓🤓🤓🤓
سیما علی لائبریرین نومبر 24، 2022 #1,370 دھرم کو مسلک رسم ادھکار کہہ رہے ۔کام آئے لوگوں کے ۔اصل ہے کام سارا ۔
سیما علی لائبریرین نومبر 24، 2022 #1,371 عوا م کو اسلام سے دور رکھا ۔ ہے اصل روح آدمی کی اسی سے اگر کہے ۔سارے کا سارا اس دائرۂِ اسلام سے ہے ۔
سیما علی لائبریرین نومبر 24، 2022 #1,372 سارے کے سارے رسول کہہ گئے ۔ ۔کہہ دو کہ اللہ احد ہے۔ ۔اللہ (ارحام کے سارے واسطوں سے) ماورا ہے۔ ۔سوال ہی معدوم کہ کوئی اس کے مساوی ہو۔ ۔ہر حمد اسی کے واسطے ہے ۔ ۔رحم والا اور کمال رحم والا ہے مالکِ کُل
سارے کے سارے رسول کہہ گئے ۔ ۔کہہ دو کہ اللہ احد ہے۔ ۔اللہ (ارحام کے سارے واسطوں سے) ماورا ہے۔ ۔سوال ہی معدوم کہ کوئی اس کے مساوی ہو۔ ۔ہر حمد اسی کے واسطے ہے ۔ ۔رحم والا اور کمال رحم والا ہے مالکِ کُل
سیما علی لائبریرین جنوری 11، 2023 #1,377 محمد عبدالرؤوف نے کہا: ہولے ہولے سے سر گھماؤ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہولے ہولے دل ڈولے گل کا
سیما علی لائبریرین جنوری 11، 2023 #1,378 نیرنگ خیال نے کہا: گلگلے کھا کر کھلکلھلا کر۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کلی کلی مہکی گُل کہ کھلکھلانے سے
نیرنگ خیال نے کہا: گلگلے کھا کر کھلکلھلا کر۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کلی کلی مہکی گُل کہ کھلکھلانے سے
سیما علی لائبریرین جولائی 6، 2023 #1,380 اللہ کے کام ۔۔ اللہ کے کرم اللہ کے کرم کے سہارے رہا کروں ہو کر رہے گا سہل، ہر اک مرحلہ کڑا