غدیر زھرا
لائبریرین
میں سدھار مہم چلا بھی نہیں رہی شمشاد چاچو ہاں البتہ آپ ہمت مت ہاریئے گاغدیر آپ جو مرضی کر لیں، یہ نہیں سدھرنے والی۔
میں سدھار مہم چلا بھی نہیں رہی شمشاد چاچو ہاں البتہ آپ ہمت مت ہاریئے گاغدیر آپ جو مرضی کر لیں، یہ نہیں سدھرنے والی۔
ایک تو کراس نہیں دے سکتی میں آپکوغدھیر آپ جو مرضی کر لیں، یہ نہیں سدھرنے والی۔
ایک کمرے سے دوسرے کمرے میںکدر جا رہی ہو ؟
کیوں بھلا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ایک تو کراس نہیں دے سکتی میں آپکو
آیئے آیئے ویلکم محب بھائی آپکو بلانے لگی تھی یہ نا میری شکایت لگا دیتے ہیں اور مجھے جھاڑ پرتی ہے پھرکیوں بھلا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
آپکا یہ دھیان مجھے خدائے سخن کی یاد کرا گیا ہے بس اب نہیں بولنا ورنہ پھر ہو جانی کوئی مسٹیکدھیان سے شمشاد خود منتظم اعلی ہیں اور بڑے اختیارات والے۔
میں کھانا کھا کے آتا ہوں ۔پھر آپ لوگوں کی پیاری پایری باتیں پڑھوں گا ۔عینی نے یہ کراس دینا بند کیا تو اب زہرا غدیر نے شروع کر دیا ہے ۔
غدیر زھرا پہ عینی کی صحبت کا اثر ہو گیا ہے ہر غلط بات پہ کراسمیں کھانا کھا کے آتا ہوں ۔پھر آپ لوگوں کی پیاری پایری باتیں پڑھوں گا ۔عینی نے یہ کراس دینا بند کیا تو اب زہرا غدیر نے شروع کر دیا ہے ۔
کھانے کو برا نہیں کہتے علم بھائی ۔۔۔اللہ میاں کی دی ہوئی نعمت ہے یہ ۔۔بری بات ہے بہتمیری پیاری بہنا ،باجی اپیا اور آنٹی مجھے کوئی اچھا کھانا کھلواوہوسٹل کا کھانا زبردستی دوا کی طرح اتارنا پڑتا ہے ۔یہ کوک مرتے بھی نہیں کم بخت اتنا برکھانا۔۔
اس لیئے کہ عینی نہیں گئی ابھی تکمیں سوچ رہی ہوں میں اب تک گئی کیوں نہیں
ہاسٹل سے ہو ٹل کا رخ کریںمیری پیاری بہنا ،باجی اپیا اور آنٹی مجھے کوئی اچھا کھانا کھلواوہوسٹل کا کھانا زبردستی دوا کی طرح اتارنا پڑتا ہے ۔یہ کوک مرتے بھی نہیں کم بخت اتنا برکھانا۔۔
ہاں ہاں بہت سمجھدار ہو ۔کھانے کو برا نہیں کہتے علم بھائی ۔۔۔ اللہ میاں کی دی ہوئی نعمت ہے یہ ۔۔بری بات ہے بہت
یہ مشورہ اچھا ہے لیکن محنت کرنا پڑے گا کون جائے اتنی دور ۔ہاسٹل سے ہو ٹل کا رخ کریں
ہاں ہاں بہت سمجھدار ہو ۔
ہاسٹل کا کھانا کھاکے دیکھو تو پتہ چلےسچ میںتم تو دوسرے ہی دن ہاسٹل چھوڑ دوگے ۔ایسے کیا لڑکیوں کا ہاسٹل سہی ہے کم سے کم انھیں اپنے سے بنانے کی اجازت تو ہے یہاں تو پانی گرم کرنے کا ہیٹر بھی نہیں رکھ سکتے ۔لڑکیوں کو ہر جگہ کنشیشن مل جاتا ہے ۔
میں نے بھی 4 سال کھایا ہے ہوسٹل کا کھانا علم بھائی ۔۔ اور مجھے تو کچھ بنانے بھی نہیں تھا آتا بس جیسا بھی ملا چپ کر کے کھا لیتی تھی گھر جیسے نخرے کوئی نہیں اٹھاتا نا وہاں برداشت کرنا پرتا ہے ورنہ پھر رہا نہیں جاتا اس لیے صبر شکر کر کے کھا لیا کریں جو بھی ملےہاں ہاں بہت سمجھدار ہو ۔
ہاسٹل کا کھانا کھاکے دیکھو تو پتہ چلے
سچ میں
تم تو دوسرے ہی دن ہاسٹل چھوڑ دوگے ۔ایسے کیا لڑکیوں کا ہاسٹل سہی ہے کم سے کم انھیں اپنے سے بنانے کی اجازت تو ہے یہاں تو پانی گرم کرنے کا ہیٹر بھی نہیں رکھ سکتے ۔لڑکیوں کو ہر جگہ کنشیشن مل جاتا ہے ۔