عینی شاہ
محفلین
جی جی ابھی آپکو دیکھا تو آپ کو بلانے لگی تھی بٹ آپ مجھ سے ٹیگی نہیں گئیں کیسی ہیں آپ اور کہاں تھیجی عینی آپ نے یاد کیا
جی جی ابھی آپکو دیکھا تو آپ کو بلانے لگی تھی بٹ آپ مجھ سے ٹیگی نہیں گئیں کیسی ہیں آپ اور کہاں تھیجی عینی آپ نے یاد کیا
آپ خود ہی ڈھونڈئیے گا نا میرا بگاڑ آپ کی بندہ شناسی کس کام آئے گیمجھے پہلے ہی بتا دو کہ تم کس بات پر بگڑتی ہو؟
زہرا مجھے ٹیگنا نہیں آتاعینی مہ جبین اپیا کہاں ہیں ان کو بھی تو کوئی بلائے
@ لکھ کے اس کے بعد نام لکھ دیا کریں ۔۔۔ نیچے آپشنز آ جائیں گے وہاں سے نام منتخب کر لیںزہرا مجھے ٹیگنا نہیں آتا
بندہ شناسی تو ٹھیک ہے لیکن بندی شناسی اور خاص کر بھتیجی شناسی بہت مشکل کام ہے۔آپ خود ہی ڈھونڈئیے گا نا میرا بگاڑ آپ کی بندہ شناسی کس کام آئے گی
وعلیکم اسلام سخت ناراض کوئی نہیں بول رہا اب یہاں بسالسلام علیکم
کیسی ہیں سب بہنیں÷÷÷÷؟
تو عینی مینی پینی فائن شائن نے یہ محفل سجائی ہے ۔۔۔ واہ بھئی بہت خوب!
اففی۔۔۔۔۔! نہیں نہیں۔۔۔! مجھے منانا نہیں آتا اس لیئے ناراضگی کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتاوعلیکم اسلام سخت ناراض کوئی نہیں بول رہا اب یہاں بس
یہ کوئی بات ہے اب ۔۔یہ کون سا طریقہ ہوتا ہے بھلا اب بس میں ناراض ہوں مجھے نہیں پتہاففی۔۔۔ ۔۔! نہیں نہیں۔۔۔ ! مجھے منانا نہیں آتا اس لیئے ناراضگی کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
نہیں ناں! ناراض کیوں اب تو آگئی ہوںیہ کوئی بات ہے اب ۔۔یہ کون سا طریقہ ہوتا ہے بھلا اب بس میں ناراض ہوں مجھے نہیں پتہ
اب ڈیلی آئیں گی کہ نہیں پہلے یہ باتئیں اور پھر سے غائب ہوئیں تووووووووووووووووووووووووووو!!!!نہیں ناں! ناراض کیوں اب تو آگئی ہوں
افف روز آنا تو مشکل ہے پری شاہاب ڈیلی آئیں گی کہ نہیں پہلے یہ باتئیں اور پھر سے غائب ہوئیں تووووووووووووووووووووووووووو!!!!
السلام علیکم بہنوں اور بیٹیوں
کوئی آپ الیکشن لر رہی ہیں کوئی جو بزی ہو گئی ہیںافف روز آنا تو مشکل ہے پری شاہ
وعلیکم السلام ۔۔۔میں ہون ناااااااااااااااااااااااا کیسی ہیں ؟ مں تو اچھی ہوںالسلام علیکم بہنوں اور بیٹیوں
میں آگئی
مجھے کس نے پکارا تھا
اور میں بھی الحمد للہ اچھی ہوںوعلیکم السلام ۔۔۔ میں ہون ناااااااااااااااااااااااا کیسی ہیں ؟ مں تو اچھی ہوں