کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
لیکن محفل والے آپ کو جیتانا چاہتے ہیں تبھی تو مس کرتے ہیں ہم سب آپکو :)
یہی تو مسئلہ ہے ناکہ جب جیتنے کی باری آتی ہے تو میں وہاں سے چل پڑتی ہوں:heehee:
اچھا یہ بتائیے کہ اپیا کیسی ہیں ان سے میرا بہت سلام اور پیار کہئے گا :happy:
 
عینی شاہ

محفلین
یہی تو مسئلہ ہے ناکہ جب جیتنے کی باری آتی ہے تو میں وہاں سے چل پڑتی ہوں:heehee:
اچھا یہ بتائیے کہ اپیا کیسی ہیں ان سے میرا بہت سلام اور پیار کہئے گا :happy:
وہ ٹھیک ہیں لیکن میرے پاس نہیں ہیں :( سلام کہہ دوں پیار جب وہ آئیں گی تو دے دوں گی :)
 
وعلیکم السلام امید ۔۔۔ ۔ اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
بس تم سے بات کرنے کا دل چاہ رہا تھا اور تم کہیں نظر ہی نہیں آتیں
ہم سب سے بات کر کے اپنے ہونے کا احساس دلایا کرو ناں۔۔۔ :)
چپکے چپکے آکر چلی جاتی ہو :D
جی ضرور کوششششششششش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
مہ جبین

محفلین
و علیکم السلام اپیا :) میں نے اور عینی نے پکارا تھا :) کیسے مزاج ہیں ؟ آپ کا دن کیسا رہا ؟
جب ہی تو میں یہاں دوڑی چلی آئی کہ مجھے تم دونوں نے اتنے پیار سے پکارا تھا :)
اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں
اور دن بھی اچھا گزرا
اور تمہارا کیا حال ہے؟
ابھی کیا ہو رہا ہے؟
 
غدیر زھرا

لائبریرین
جب ہی تو میں یہاں دوڑی چلی آئی کہ مجھے تم دونوں نے اتنے پیار سے پکارا تھا :)
اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں
اور دن بھی اچھا گزرا
اور تمہارا کیا حال ہے؟
ابھی کیا ہو رہا ہے؟
حال وہ ہے کہ اپنی حالت پہ
غور کرنے سے بچ رہا ہوں میں :confused4:

میرے امتحانات ہونے والے ہیں سو حال و بے حال ہوں :sad4: لیکن پھر بھی محفل پہ ریلیکس ہونے کے لیےآ جاتی ہوں :) ورنہ اگر لگاتار پڑھوں تو مجھے نیند آنے لگتی ہے :)
 
شاید پڑھائ ایسی چیز ہی ہے ۔میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے ۔بعض لوگ گانا سنتے ہیں اور پڑھائی کرتے ہیں پتہ نہیں ایک ساتھ دو دو کام کیسے کر لیتے ہیں ۔ہم سے تو یہ ہوتا نہیں ۔خاموشی چاہئے اور خاموشی میں نیند آتی ہے اس لئے روم میں پڑھائی کم ہی ہو پاتی ہے لائبریری 24 گھنٹہ گھلی رہتی ہے وہیں جاتا ہوں اور بچوں کو دیکھکر تھوڑی موڑی پڑھائی تو ہو ہی جاتی ہے ۔لیکن وہاں بھی مچھلی بازار ہی ہوتا ہے ۔بس اتنا فرق ہوتا ہے کہ نیند نہیں آتی کبھی سو بھی جاتے ہیں میز پر سر رکھ کر تو گارڈ جگا دیتا ہے ۔اب دو ماہ بعد کورس ختم ہو جائے گا تو یہ عیاشی بھی ختم ہو گی ۔یہی سب سوچ کر افسردہ ہو جاتا ہوں ۔ہاسٹل بھی چھوڑنا پڑے گا ۔
 
لا ئبریری میری پسندیدہ جگہ تھی لیکن میں زیادہ دیر وہاں رک نہیں سکتی تھی کیوں کہ میری بیسٹ فرینڈ کو وہاں جاتے ہی چکر آنے لگتے تھےاور مجھے بھی وہاں زیادہ دیر ٹکنے نہیں دیا جاتا تھا :) ہاسٹل لائف کا تجربہ نہیں :) میں بھی پڑھتے ہوئے آوازوں کو مشکل سے ہی برداشت کرتی ہوں :)
 
آپ کا کورس کیا ہے جان سکتا ہوں کیا ؟
آپ کی فرینڈ کو چکر کیوں آتے تھے بھئی لائریری تو چکرانے کی جگہ نہیں ہے ؟:)ایسے ہاں بعض لوگوں کو بھیڑ برداشت نہیں ہوتی ۔پھر ایسی جگہوں پر حبس بھی ہوتی ہے ۔:)لیکن ہمارے یہاں کی لائبریری کا الگ ہی مزا ہے ۔ایسی آن ہو جانے کت بعد پتہ بھی نہیں چلتا ۔:)لیکن اگر دھوکے سے بھی لائٹ گئی تو مت پوچھئے الامان و الحفیظ کی صدا ہی آتی ہے ۔پھر ۔۔۔۔۔۔ایسی اینی نادر آوازیں سننے کو ملتی ہیں کہ بسسسسسس اسٹوڈنٹ لائف کا بھی اپنا الگ ہی مزا ہے۔:)
 
Top