عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیااانامتفق کی اطلاع تو مل ہی گئی ہو گی
مانو بچے کے لیے یوں چپ رہنا منع ہے
چلو ہنسو اب
یوں
یا پھر یوں
یہ بھی چل جائے گا
یہ تو میرا ڈائیلوگ تھا
اب خوش (اففف اتنے دانت)
بھیااانامتفق کی اطلاع تو مل ہی گئی ہو گی
مانو بچے کے لیے یوں چپ رہنا منع ہے
چلو ہنسو اب
یوں
یا پھر یوں
یہ بھی چل جائے گا
امم مجھے سائیکل چلانا ہے پر میرے پاس ہے نہیںکیا چلانا ہے، مجھے بتاؤ؟
ہم نے تھوڑی دیر کے لیے "بارو" کر لیا مانو بچے کا ڈائیلاگبھیااا
یہ تو میرا ڈائیلوگ تھا
اب خوش (اففف اتنے دانت)
اچھا کوئی بات نہیں آپ یوز کر سکتے ہیں بھیا (اب یہ مت کہیے گا کہ میں کب پوچھا؟)ہم نے تھوڑی دیر کے لیے "بارو" کر لیا مانو بچے کا ڈائیلاگ
یہ ہوئی نا بات
بائیک تو تمہیں میں دے دیتا ہوںامم مجھے سائیکل چلانا ہے پر میرے پاس ہے نہیں
اور مجھے چلانا بھی نہیں آتا چاچو
اب میں جاتی ہوں آنی
سائیکل کو چھوڑو، اب موٹر سائیکل کی بات کرو۔امم مجھے سائیکل چلانا ہے پر میرے پاس ہے نہیں
اور مجھے چلانا بھی نہیں آتا چاچو
جی عینی شاہاپکا بے حد شکریہ ۔۔اور آگئی کا مطلب کہ اب اپ نے انا ہے ڈیلی اور مجھ سے بات بھی کرنی ہے ٹھیک ہے نا
ایک نہیں جی 3تین لاو گی بس آپ پیسے دے دواچھا آپ کو میرا ریئل ناپ کہا سے ملا گڈیا رانیکیاآپ میرے لیے ایک سوٹ سلائی کر کے لانے والی ہیں
انکل جی آپ کو تو غصہ ہی آگیا ہے ٰ اور ابھی اردو کی ٹائپنگ سیکھ رہی ہوں۔تب تک آپ میری غلطیاں نکالیں اور مجھے بتاےتمہیں ایک اکیلا میں ہی بزرگ نظر آتا ہوں کیا؟
اور اپنی املاء تو دیکھو ذرا :
ادر = ادھر
نھی = نہیں
وعلیکم اسلام عینی آپی وی آر ناٹ بچہ کھچہ لوگالسلام علیکم
کیسے ہیں یہ بچہ لوگ
کیاااااااااااااااا عینی مینی ادھم مچاتی ہے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عینی پینی
عائش پری
اور باقی سب کے حال بخیر ہیں؟ راوی چین لکھتا ہے یا عینی کی طرح ادھم مچاتا ہے ؟