عینی شاہ
محفلین
میری ایک دوست جب ہم ٹیوشن میں پڑھتے تھے تو نوٹس میں چونکہ اینی اینی بہت آتا ہے اس لیئے جب بھی اینی آتا وہ بطورِ خاص زور دے کر کہتی تھیں اور میں سمجھتی مجھے بلا رہی ہیں میں بار بار دیکھنے لگتی آخر زچ ہوجایا کرتی تھی
میری ایک دوست جب ہم ٹیوشن میں پڑھتے تھے تو نوٹس میں چونکہ اینی اینی بہت آتا ہے اس لیئے جب بھی اینی آتا وہ بطورِ خاص زور دے کر کہتی تھیں اور میں سمجھتی مجھے بلا رہی ہیں میں بار بار دیکھنے لگتی آخر زچ ہوجایا کرتی تھی
مااااااااااااااااااسی مت بلائیں ناارے تو عینی کیا چلاکو ماسی سے کم ہے
وعلیکم اسلام امید آپی آئی ایم ویری ویری گڈ ۔۔اور آپ جب آتی ہیں تو میں چلی جاتی ہوں
جی بلکل اتنی اچھی تو ہماری بہنا ہے اور آپ نے ماسی بنا دیامااااااااااااااااااسی مت بلائیں نا
اووووووووووووووپس آپا آپ کب آئیں تھیں۔۔ویلکم ویلکم ہم نے آپکو بھی یاد کیا تھااوہ میرے خدا !! عینی بیٹا کتنا بولتی ہیں آپ ۔۔۔ !
جی بلکل تھینکیو شیباجی بلکل اتنی اچھی تو ہماری بہنا ہے اور آپ نے ماسی بنا دیا
وعلیکم سلامالسلام علیکم سب بہنا لوگ کو اور سب بھیا لوگوں کو
وعلیکم سلام اینجل ۔۔۔آپ کیا نیو ہیں ؟ نائس ٹو میٹ یو اینجلالسلام علیکم سب بہنا لوگ کو اور سب بھیا لوگوں کو
کیسے ہیں آپ۔۔۔۔؟وعلیکم سلام
عینی ڈئیر نیو ہی کہہ لو۔۔۔۔۔اس محفل پہ ائے تو بہت پہلے تھے۔۔۔۔اس کے بعد مصروفیت ہی اتنی رہی کے آ نہیں سکےوعلیکم سلام اینجل ۔۔۔ آپ کیا نیو ہیں ؟ نائس ٹو میٹ یو اینجل
اپنے بارے میں کچھ بتائیںاچھا دھاگہ ہے ۔۔۔ خوب گپ شپ رہے گی۔۔۔ ۔
میرا انگلش ورژن آگیا محفل میں۔۔۔۔اچھا دھاگہ ہے ۔۔۔ خوب گپ شپ رہے گی۔۔۔ ۔
ہاں ہاں عینی میں فٹافٹ آگئی یہاں اینجل کو دیکھ کر
ہاں اب تمہاری جان چھوٹی اینجل آپی سےمیرا انگلش ورژن آگیا محفل میں۔۔۔ ۔
مجھے دیکھ کر نہ آئی اور اپنے اگلش ورذن کو دیکھ کر آ گئیہاں ہاں عینی میں فٹافٹ آگئی یہاں اینجل کو دیکھ کر