کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں نہیں آپ بھی آ سکتے ہیں ادھر ۔۔:p
پہلے مراسلے میں صرف صنف نازک کا ذکر تھا اس لیے مغالطہ ہوگیا شائد :)

اور وہ سوری فار کراس اکچئلی دیا نہیں تھا نا کسی کو کراس اس لیئے :biggrin:
منے تمہاری وجہ سے مجھے کیا کیا دن دیکھنے پڑ رہے ہیں۔ خدا را محفل پر باقاعدہ ہوجاؤ۔۔ ۔:cautious:
 

عینی شاہ

محفلین
پہلے مراسلے میں صرف صنف نازک کا ذکر تھا اس لیے مغالطہ ہوگیا شائد :)


منے تمہاری وجہ سے مجھے کیا کیا دن دیکھنے پڑ رہے ہیں۔ خدا را محفل پر باقاعدہ ہوجاؤ۔۔ ۔:cautious:
آپ نے ہم سبکو خواتین کیوں بولا تھا یہ اس کے لیئے دیا تھا کراس آپکو :pہم سب آپکو خواہ۔۔۔۔۔۔3 نظر آتی ہیں سب کی سب :cautious: کوئی بات نہیں منے کی خاطر ہی سہی :biggrin: آپ کراس کی عظمت تو دیکھیں کہ کس عظیم ہستی نے آپکو دیا ہے یہ :p ۔۔یو شوڈ گریٹ فل ٹو می:rolleyes: اور آپ گندے بچے بنے وے ہیں پھر سے :cautious:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ نے ہم سبکو خواتین کیوں بولا تھا یہ اس کے لیئے دیا تھا کراس آپکو :pہم سب آپکو خواہ۔۔۔ ۔۔۔ 3 نظر آتی ہیں سب کی سب :cautious: کوئی بات نہیں منے کی خاطر ہی سہی :biggrin: آپ کراس کی عظمت تو دیکھیں کہ کس عظیم ہستی نے آپکو دیا ہے یہ :p ۔۔یو شوڈ گریٹ فل ٹو می:rolleyes: اور آپ گندے بچے بنے وے ہیں پھر سے :cautious:
یہ لفظ تو انتہائی معتبر ہستی نے استعمال کیا تھا۔ میں نے تو محض ان کی پیروی کی ہے۔ :)
مجھے نہیں چاہیے اس عظیم ہستی کی عنایات۔۔۔۔ :evil:
اور گندے بچے تو آپ بنے ہو۔۔۔۔ :p
 

عینی شاہ

محفلین
یہ لفظ تو انتہائی معتبر ہستی نے استعمال کیا تھا۔ میں نے تو محض ان کی پیروی کی ہے۔ :)
مجھے نہیں چاہیے اس عظیم ہستی کی عنایات۔۔۔ ۔ :evil:
اور گندے بچے تو آپ بنے ہو۔۔۔ ۔ :p
آپکو پتہ ہے اکثر کالجز کے باہر لکھا ہوتا ہے کہ گورمنٹ گرلز کالج برائے خواتین ہاہاہاہا اتنی ہنسی آتی ہے پڑھ کر مجھے بھی آپکی بات سے وہی یاد آ گیا تھا :p ہاااااااااااااااااااااااااااا :(
لے لیں دیکھیں کتنا پیار سے دیا تھا آپکو کراس :p
 
Top