نیرنگ خیال
لائبریرین
ہاہاہا تو دیکھ لو یہ بات تو پھر بچہ بچہ کہہ رہا ہے۔۔۔آپکو پتہ ہے اکثر کالجز کے باہر لکھا ہوتا ہے کہ گورمنٹ گرلز کالج برائے خواتین ہاہاہاہا اتنی ہنسی آتی ہے پڑھ کر مجھے بھی آپکی بات سے وہی یاد آ گیا تھا ہاااااااااااااااااااااااااااا
لے لیں دیکھیں کتنا پیار سے دیا تھا آپکو کراس
اب تو اضافہ ہو ہی گیا ہے۔۔ اپنی مرضی کہاں چلتی ہے یہاں۔۔۔