عینی شاہ
محفلین
تھینک گاڈ آپ نے ہمیں گرلز بولا وہ خیال بھائی تو پتہ نہیں کیا بولے جا رے تھے ہمیں

تھینک گاڈ آپ نے ہمیں گرلز بولا وہ خیال بھائی تو پتہ نہیں کیا بولے جا رے تھے ہمیں
تمہیں تھوڑی ناں آپی کہہ رہی ہوں عینیکوئی نہین پہنی میں نے ٹوپا شوپا اچھااااااااااااااااااور مجھے ڈانٹ نہیں پرے گگی آنٹی سے اچھاااااااااااا
میرے نیٹ کو ہو جاتا ہے کچھ گندا بچہ نہ ہو تو
اووووووووووووووووووو آئی سی آئی سی تو عینی آپی ٹوپی پہن کے بیٹھی ہوتی ہیں ۔۔۔گندی بچی بن گئی ہیں نا وہ ۔۔۔۔۔تمہیں تھوڑی ناں آپی کہہ رہی ہوں عینی
عینی آپی کو کہہ رہی ہوں بابا
نیٹ کو زور سے ایک لگاؤ۔۔گندا بچہ نہ ہو تو
ارے نہیں اپیا لوگ کو ایسے نہیں کہتے۔۔اووووووووووووووووووو آئی سی آئی سی تو عینی آپی ٹوپی پہن کے بیٹھی ہوتی ہیں ۔۔۔ گندی بچی بن گئی ہیں نا وہ ۔۔۔ ۔۔نیٹ کو زور کا لگایا نا ایک تو مجھے دو لگ جانی ہیں پھر
![]()
ویسے تم یہاں ٹیگنے پر ہنسی تھی نا
جب کوئی اتنے پیار سے بلا را ہو اور وہ نہ آئے تو اتنا تو کہہ دینے ہیں نا عائشہ ۔۔اب کہو کہ ہاں ہاں ٹھیک کہتی ہو تم عینی ۔۔۔کہو ناااااااااااااااااااااجلدی سےارے نہیں اپیا لوگ کو ایسے نہیں کہتے۔۔
اچھا چلو پھر نہ لگاؤ تمہیں لگ جائے تو اچھی بات تو نہیں ہے ناں
پلندہ اٹھا کر باہر پھینکنے والی بات پر عینیویسے تم یہاں ٹیگنے پر ہنسی تھی نا![]()
لیکن وہ ہم سے بڑے ہیں ناںجب کوئی اتنے پیار سے بلا را ہو اور وہ نہ آئے تو اتنا تو کہہ دینے ہیں نا عائشہ ۔۔اب کہو کہ ہاں ہاں ٹھیک کہتی ہو تم عینی ۔۔۔ کہو ناااااااااااااااااااااجلدی سے![]()
خوش آمدید بہنا!مجھے لگا کسی لڑکی کی کمی ہے سو میں بھی آ گئی![]()
آئیں اور خوشی ہوئی کہ آپ یہاں آئیں ہیں ۔۔ویسے آپکو بہت کم کم دیکھا ہے میںمجھے لگا کسی لڑکی کی کمی ہے سو میں بھی آ گئی![]()
اووووووووووو اچھا میں سمجھی کہ ٹیگنے پر ہنسی آءی تمہیں ویسے کتنا اچھا ورڈ میں نے ڈسکور کیا ہے ٹیگنا ۔۔۔ٹیگی نہیں گئی آپ انکو ٹیگ دو ہاہاہاہاہاپلندہ اٹھا کر باہر پھینکنے والی بات پر عینی![]()
عینی کی بچی دال دال پکی ۔۔۔بھئی کچی اولڈ ہو گیا تھوڑا یونیک ہونا چاہیئے اب کیوںلیکن وہ ہم سے بڑے ہیں ناں
ان کو ایسے نہیں بولتے عینی کی بچی!![]()
بہت مزے کا ورڈ عینیاووووووووووو اچھا میں سمجھی کہ ٹیگنے پر ہنسی آءی تمہیں ویسے کتنا اچھا ورڈ میں نے ڈسکور کیا ہے ٹیگنا ۔۔۔ ٹیگی نہیں گئی آپ انکو ٹیگ دو ہاہاہاہاہا![]()
شکریہ بہناخوش آمدید بہنا!![]()