مزمل شیخ بسمل
محفلین
فار می ویری انفامیٹو بٹ پلیز سمپل لینگویج میں بات ہو سکتی ہے نا
جی مجھے انگریزی کم کم آتی ہے۔
فار می ویری انفامیٹو بٹ پلیز سمپل لینگویج میں بات ہو سکتی ہے نا
بٹ میں نے تو کوئی نہیں سنایا شعر ویرآپ کو سوال اچھا لگا؟ مجھے تو شعر اچھا لگا جو عینی نے سنایا۔
مجھے بھی نہیں آتی بٹ اسان اردو تو ایٹلیسٹ بول سکتے ہیں نا آپجی مجھے انگریزی کم کم آتی ہے۔
یہ کیا ہے پھر؟بٹ میں نے تو کوئی نہیں سنایا شعر ویر
لائن تو کوئی سمجھ میں نہیں آیا ۔۔۔ لیکن یہ آپ نے دل تو پاگل ہے والا آئکن کیوں لگایا
کیاااااااااااااااااااااا یہ لائن آئی مین شعر ہے ؟؟؟یہ کیا ہے پھر؟
مجھے بھی نہیں آتی بٹ اسان اردو تو ایٹلیسٹ بول سکتے ہیں نا آپ
آہو۔کیاااااااااااااااااااااا یہ لائن آئی مین شعر ہے ؟؟؟
یہ تو اردو نہیں ہے ارابیک آی تھنکاردو تو اردو ہے۔ اس میں مشکل اور آسان چہ معانی دارد؟
ارابیک کونسی لینگویج ہوتی ہے؟یہ تو اردو نہیں ہے ارابیک آی تھنک
قران پاک والی اتنا بھی نہیں پتہ آپکو ویری بیڈارابیک کونسی لینگویج ہوتی ہے؟
وہ تو عربی ہوتی ہے۔ عین سے۔ ہونھ!!قران پاک والی اتنا بھی نہیں پتہ آپکو ویری بیڈ
تو وہی تو لکھا تھا میں نے بھیوہ تو عربی ہوتی ہے۔ عین سے۔ ہونھ!!
تو وہی تو لکھا تھا میں نے بھی
لک بسمل بھائی ایک تو نیم بھی ویری ٹف ہے آپکا ۔۔۔ سمجھ تو گئے تھے نا آپ بس دیٹس انیفآپ نے ارابیک لکھا تھا۔
نیم ٹف ہے؟ آپ کو کس نے کہا تھا کہ نیم کے پتے چبا لیں؟لک بسمل بھائی ایک تو نیم بھی ویری ٹف ہے آپکا ۔۔۔ سمجھ تو گئے تھے نا آپ بس دیٹس انیف
او مائی گاڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیم ٹف ہے؟ آپ کو کس نے کہا تھا کہ نیم کے پتے چبا لیں؟
او مائی گاڈ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ویسے کیا آپ بھی پوئٹ ہیں رونی کھانی پوئٹری کرتے ہیں فاتح بھای کی طرح ؟ارے!!! بھئی اٹھ کر بیٹھو۔ یہ کیا حرکت ہے؟
آپ کو سوال اچھا لگا؟ مجھے تو شعر اچھا لگا جو عینی نے سنایا۔
یہ کیا ہے پھر؟