مزمل شیخ بسمل
محفلین
سب بیمار
آپ کا تجربہ مجھ سے زیادہ ہے۔ اس لئے آپ کی بات سر آنکھوں پر۔
سب بیمار
منہ بند کرلو۔ مکھی گھس گئی نا تو ماہا بھی نہیں نکال سکے گی۔
جی بلکل
سوری سرآپ کا تجربہ مجھ سے زیادہ ہے۔ اس لئے آپ کی بات سر آنکھوں پر۔
اوہ اچھا۔ خیر۔
یہ سب یہیں پائے جاتے ہیں نا؟ سب ٹھیک لگ رہے ہیں۔
سوری سر
میرا تجربہ کہاں ہم نے تو بس مزاق کیا
سب بیمار
آپ ان سب کے ڈاکڑ ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ سب تو ٹھیک لگ رہے ہیں۔۔۔ لیکن مجھے آپ ٹھیک نہیں لگ رہے۔۔۔ ۔۔
کسے ٹیگ کرنا تھا؟ہم ٹیگ کر رہے تھے لیک ہو نہیں ہرا۔۔۔ ہلیپ درکار ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نہیں میں تو آپ کو ڈاکٹر بلانے کے لئے کہنے والا تھا ۔
کیوں کیوں کیوں؟
ویسے آپ کو کیسے پتا میں ٹھیک نہیں ہوں۔ ؟
مجھے خود کئی دنوں سے داکٹر کے پاس جانا ہے جا نہیں پا رہاان کی بیماری آپ نے تشخیص کی تو میں سمجھی آپ ہی ڈاکٹر ہو۔۔۔ ۔۔
کسے ٹیگ کرنا تھا؟
مجھے خود کئی دنوں سے داکٹر کے پاس جانا ہے جا نہیں پا رہا
کہاں ہے وہ ربط پلیز ہمیں یہاں پوسٹ کیجے ابھی سرچ کرتا ہوںہم نے کل ایک نظم لکھی تھی اور پوسٹ کی تھی اب ہماری کاوش کوئی تو پڑھے نہ۔۔۔ ۔اس لیے سب کو ٹیگ کرنا تھا۔۔۔ ۔
ھممم کیوں آپ بھی بیمار ہیں۔۔۔ ۔۔