کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

اب چلتا ہوں لائبریری بند ہو نے والی ہے پھر ہاسٹل جا کے بات کرتے ہیں مغرب کی آزان بھی ہو چکی ہے ۔لائبریری بند کرنے والا سر پر کھڑا ہے چلئے خدا حافظ شام میں ملیں گے ۔
 

ماہا عطا

محفلین
اوہ تھنکس یہ تو ابھی میں نے پڑھی بہت عمدہ ہے واقعی یہ آپ کی پہلی کاوش ہے یا پہلے سے بھی شاعری کر رہی ہیں ۔
پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔
پہلی کاوش اس لیے کہہ لیں پوسٹ پہلی بار کی ہے۔۔۔۔۔
اور الٹا سیدھا لکھ لیتی ہوں جب موڈ ہو۔۔۔۔۔۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top