عینی شاہ
محفلین
نیند آرہی ہے آج کیاااااااااااشکریہ سس پر میں آج نا رونہیں رہی ہوں آج تو
نیند آرہی ہے آج کیاااااااااااشکریہ سس پر میں آج نا رونہیں رہی ہوں آج تو
ہاں جی آج بہت نیند آرہی ہےنیند آرہی ہے آج کیااااااااااا
تو سو جاؤ نا پھر ۔۔جب نیند آئے تو سو جاتے ہیںہاں جی آج بہت نیند آرہی ہے
تو سو جاؤ نا پھر ۔۔جب نیند آئے تو سو جاتے ہیں
کوئی بات نہیں رات کو جاگ لینا ۔۔لیکن ابھی جب نیند آ ری ہے تو ضرور سو جانا چاہیئےکہاں سے سس آج صبح سے سو کر ابھی اُٹھی ہوں اب پھر سے جاکر سوگئی تو کچھ بھی نہیں رات میں جاگنا پڑے گا
کوئی بات نہیں رات کو جاگ لینا ۔۔لیکن ابھی جب نیند آ ری ہے تو ضرور سو جانا چاہیئے
پھر کچھ ایسی ایکٹیوٹی لر لو جس سے نیند بھاگ جائےرات میں جاگوں گی تو کل دن میں پھر نیند آئے گی نا
پھر کچھ ایسی ایکٹیوٹی لر لو جس سے نیند بھاگ جائے
بس یہی کرو جو کر رہی ہو مینز مجھ سے باتیںسب کر رہی ہوں آج تو میں نے چائے بھی پی ابھی وہ بھی بڑے گلاس سے ایک گلاس پھر بھی نہیں بھاگ رہی ہے یہ نیند
اس کا مطلب ہے آج کے ڈبے کی بچت ہو گئی۔شکریہ سس پر میں آج نا رونہیں رہی ہوں آج تو
ہاں سس اب یہی کر رہی ہوں آپ سے باتیں ساتھ میں فیس بک کا چکربس یہی کرو جو کر رہی ہو مینز مجھ سے باتیں
سنڈے کو نیند آتی ہی ہے ہم سے پوچھو کتنے بجے سوکر اٹھے ہیں ۔
اس کا مطلب ہے آج کے ڈبے کی بچت ہو گئی۔
میں تو یہیں ہوں عینیبھئی یہ سب لڑکیاں کدھر ہیں اب میں آئی ہوں تو کوئی بھی نظر نہی ہے آتا ادھر
نووووووووو تم بھی چھپی پڑی رہتی ہو اب تو پتہ نہی کدھر ہو نظر ہی نہی آتی میں نے بھی نہی آنا ابمیں تو یہیں ہوں عینی
اچھی بات ہے جس کی شادی ہو جائے وہ آئے ہی نایہ جو تم سے اوپر والی ہے ناں۔ اس کی تو غالباً شادی ہو گئی ہے۔ اب یہ نہیں آئے گی۔
اور کیاکہیں تمہارا یہ مطلب تو نہیں کہ جو نہیں آ رہیں، ان کی شادی ہو گئی ہے؟