عائشہ عزیز
لائبریرین
اپسسسیہ سوال اگر آپ میری امی سے کرتی نا تو انہوں نے کہنا تھا نہیں بلکل نہیں پڑھتی میں گریجویشن کے فائنل ائیر میں ہوں
ساری امیاں ایک جیسی ہوتی ہیں بہنا
آہاں کیا مضامین ہیں آپ کے؟
اپسسسیہ سوال اگر آپ میری امی سے کرتی نا تو انہوں نے کہنا تھا نہیں بلکل نہیں پڑھتی میں گریجویشن کے فائنل ائیر میں ہوں
ٹیگ تو مجھے بھی کسی نے نہیں کیا تھا لیکن میں تو مسکراتی ہوئی آئی جب عینی نے لڑکیاں لکھ دیا تو مطلب سبھی لڑکیاں ٹیگ ہو گئیں جلدی سے ہیپی ہو جا ئیںارے ہم بھی حاضر ہیں جبکہ ہمیں کسی نے ٹیگ بھی نہیں کیا ۔۔۔ ۔اداس۔۔۔ ۔۔
ھمم اب مانو خوش۔۔۔ہمیں ماہا کہتے ہین سوئیٹ عینی۔۔۔۔۔ویلکم مانو ۔۔۔ نو اداس ۔۔اور آپ بھی ہمارا ساتھ دیں اب ویسے آپکا نام کیا ہے مانو کے علاوہ ؟
زبردست غدیر سو سوئیٹٹیگ تو مجھے بھی کسی نے نہیں کیا تھا لیکن میں تو مسکراتی ہوئی آئی جب عینی نے لڑکیاں لکھ دیا تو مطلب سبھی لڑکیاں ٹیگ ہو گئیں جلدی سے ہیپی ہو جا ئیں
ہاں نا ساری امیاں سویٹ ہوتی ہیں میرے مضامین Political science & Economics ہیںاپسسس
ساری امیاں ایک جیسی ہوتی ہیں بہنا
آہاں کیا مضامین ہیں آپ کے؟
گڈ نیم تو ماہا کیا کرتی ہیں آپھمم اب مانو خوش۔۔۔ ہمیں ماہا کہتے ہین سوئیٹ عینی۔۔۔ ۔۔
ارے بھئی اداس بالکل نہیں ہونا ہے مانو۔۔۔ارے ہم بھی حاضر ہیں جبکہ ہمیں کسی نے ٹیگ بھی نہیں کیا ۔۔۔ ۔اداس۔۔۔ ۔۔
خوش آمدید پیاری ماہاگڈ نیم تو ماہا کیا کرتی ہیں آپ
ہم بھی مسکراتے ہوئے حاضر ہیں۔۔۔۔اداس اس لیے کے اتنا اچھا دھاگہ اتنی دیر سے کیوں دیکھا۔۔۔۔۔ٹیگ تو مجھے بھی کسی نے نہیں کیا تھا لیکن میں تو مسکراتی ہوئی آئی جب عینی نے لڑکیاں لکھ دیا تو مطلب سبھی لڑکیاں ٹیگ ہو گئیں جلدی سے ہیپی ہو جا ئیں
زبردست غدیر سو سوئیٹ
اردو میں کیسے کروں مدد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرین نہارے بھئی اداس بالکل نہیں ہونا ہے مانو۔۔۔
تم بھی سب کے ساتھ باتیں کیا کرو تو تم کو بھی ٹیگ کردیا جائے گا ان شاءاللہ
ویسے اپنا نام تم اردو میں کرلو تو ٹیگ کرنا آسان ہو جائے گا
ھممم شکریہ۔۔۔پیارے تو ہم ہیں ہی۔۔۔خوش آمدید پیاری ماہا
دیر آید درست آیدہم بھی مسکراتے ہوئے حاضر ہیں۔۔۔ ۔اداس اس لیے کے اتنا اچھا دھاگہ اتنی دیر سے کیوں دیکھا۔۔۔ ۔۔
حاضر نین جمع خیال بھیاپہلے مراسلے میں صرف صنف نازک کا ذکر تھا اس لیے مغالطہ ہوگیا شائد
منے تمہاری وجہ سے مجھے کیا کیا دن دیکھنے پڑ رہے ہیں۔ خدا را محفل پر باقاعدہ ہوجاؤ۔۔ ۔
میں تو بس گھرداری کرتی ہوں اور تم؟؟؟؟مہ جبیں مدد۔۔۔ ۔۔کا شکریہ۔۔۔ ۔اور کیا کرتی ہیں
اور میری پڑھائی تو تازندگی چلتی ہی رہے گیگھر داری کے ساتھ ساتھ پڑھائی بھی۔۔۔ ۔