عینی شاہ
محفلین
آپ کے ڈی پی سے پتہ چل را ہے ناآآآ شووو شویٹ مہ جبین اپیاآپ کو کیسے پتا چلا کہ میں پیاری ہوں۔۔۔ میں نے تو یہ راز کسی کو نہیں بتایا
![]()
آپ کے ڈی پی سے پتہ چل را ہے ناآآآ شووو شویٹ مہ جبین اپیاآپ کو کیسے پتا چلا کہ میں پیاری ہوں۔۔۔ میں نے تو یہ راز کسی کو نہیں بتایا
![]()
عینی کی بچی دال دال پکی ۔۔۔ بھئی کچی اولڈ ہو گیا تھوڑا یونیک ہونا چاہیئے اب کیوںاور ویسے بی پکی دال سب کھاتے ہیں کچی کو تو کھاتے بھی نہیں ہیں ۔۔ہے نا بھئی
![]()
آپ کیا کرتی ہیں بہنا؟شکریہ بہنا![]()
پکی بھی نہیں کھائی جاااااااااااااااااااااتی نااااااااااااااااااااتو کچی کھا کر پیٹ میں درد کروانا ہے کیا![]()
یہ شروع کے الفاظ تو سمجھ میں ہی نہیں آرہے؟؟؟؟؟آآآ شووو شویٹ مہ جبین اپیاآپ کو کیسے پتا چلا کہ میں پیاری ہوں۔۔۔ میں نے تو یہ راز کسی کو نہیں بتایا
![]()
انہوں نے سو سوئیٹ لکھا ہے آنٹییہ شروع کے الفاظ تو سمجھ میں ہی نہیں آرہے؟؟؟؟؟![]()
اچھا! کیوں بھلا؟پکی بھی نہیں کھائی جاااااااااااااااااااااتی ناااااااااااااااااااا![]()
اچھی نہین لگتی اتنی زیادہ اس لیئےاچھا! کیوں بھلا؟
آپ بھی ساتھ دیا کریں ہم سبکابس ویسے ہی اتفاق نہیں ہواہاں البتہ آپ سب کی نوک جھونک سے لطف اندوز ہوتی رہتی ہوں
![]()
اوہ اچھا!اچھی نہین لگتی اتنی زیادہ اس لیئے![]()
شکریہ عینیآپ کے ڈی پی سے پتہ چل را ہے ناویسے یو ہیو سوئیٹ نیم
![]()
اداس ہونے کی نہیں ہو رہی mano بہناارے ہم بھی حاضر ہیں جبکہ ہمیں کسی نے ٹیگ بھی نہیں کیا ۔۔۔ ۔اداس۔۔۔ ۔۔![]()
تھینک گاڈ یہ نہیں کہا کہ مانو ہوشکریہ عینیاور آپ کی ڈی پی سے بھی پتا چل رہا ہے کہ آپ بہت کیوٹ ہو
![]()
اوکے بہناآپ بھی ساتھ دیا کریں ہم سبکا![]()
ویلکم مانو ۔۔۔نو اداس ۔۔اور آپ بھی ہمارا ساتھ دیں ابارے ہم بھی حاضر ہیں جبکہ ہمیں کسی نے ٹیگ بھی نہیں کیا ۔۔۔ ۔اداس۔۔۔ ۔۔![]()
یہ سوال اگر آپ میری امی سے کرتی نا تو انہوں نے کہنا تھا نہیں بلکل نہیں پڑھتیآپ کیا کرتی ہیں بہنا؟
پڑھتی ہیں؟
میں تو ہوں گی زیادہ خوشتھینک گاڈ یہ نہیں کہا کہ مانو ہوویسے زادا خوش نہ ہوں ایسا کچھ بھی نہیں ہے
![]()
اس سے بھی زیادا خوش ہوں ۔۔میں تو یہ کہتی ہوںمیں تو ہوں گی زیادہ خوش![]()