عینی شاہ
محفلین
مجھے تو آتی نہیں دھمکی تم لگاؤ نا ذرا میرا تو رعب ہی نہیںیوں کرو کہ سب کو دھمکی لگا دو زور دار سی۔۔
مجھے تو آتی نہیں دھمکی تم لگاؤ نا ذرا میرا تو رعب ہی نہیںیوں کرو کہ سب کو دھمکی لگا دو زور دار سی۔۔
عندلیب اپیامجھے تو آتی نہیں دھمکی تم لگاؤ نا ذرا میرا تو رعب ہی نہیں
چندا جی میں تو بغیر گوشے کے ہی آگئی ہوں ناںعندلیب اپیا
فرحت کیانی اپیا
مقدس اپیا
ناعمہ عزیز
ملائکہ
مہ جبین آنی (آنی آپ کو دھمکی نہیں بس ایسے ہی ٹیگ کیا ہے )
نیلم بہنا
امیداورمحبت بہنا
سب لوگ جلدی سے ریگولر ہو جائیں نہیں تو ۔۔۔ ۔۔۔ مجھے گوشا آ جاتا ہے۔۔پتا ہے ناں!
زبردست عائشہعندلیب اپیا
فرحت کیانی اپیا
مقدس اپیا
ناعمہ عزیز
ملائکہ
مہ جبین آنی (آنی آپ کو دھمکی نہیں بس ایسے ہی ٹیگ کیا ہے )
نیلم بہنا
امیداورمحبت بہنا
سب لوگ جلدی سے ریگولر ہو جائیں نہیں تو ۔۔۔ ۔۔۔ مجھے گوشا آ جاتا ہے۔۔پتا ہے ناں!
ہاں جی آنی آپ کو دھمکی بھی نہیں لگائی تھیچندا جی میں تو بغیر گوشے کے ہی آگئی ہوں ناں
عینی شاہ اور عائشہ عزیز چندا دونوں ہی بہت پیاری سی بیٹیاں ہیں جو محفل میں رونق لگائے رکھتی ہیں ماشاءاللہ
دیکھا!!! کیسی دھمکی لگائی پھر۔۔زبردست عائشہ
جی آنٹی آپ نے ٹھیک کہا کہ سب اپنی آسانی کے مطابق ہی آتی ہیں ۔۔۔اور ایٹ آ ٹائم ہم ان سبکو بلا بھی نہیں سکتے مگر ہم سب کو یاد تو کر سکتے ہین نا انکو ٹیگ کی صورت میں یا وہ ہم لوگوں کو اسی طرح یہ تو ہو ہی سکتا ہے نااس کا تو کوئی طریقہ ہی نہیں ہے جب اور جس وقت جو بھی آنا چاہے ، ابھی تک تو ایسا کوئی طریقہ نہیں سمجھ آتا کہ کیسے سب کو روز آنے کا پابند کیا جائے ۔۔۔ ۔۔ بہرحال محفل کی رونق کی تو پھر بھی اپنی ایک الگ شان ہے جو کہیں اور نظر نہیں آتی
تم نے تو مجھے بھی ڈرا دیا ہے یاردیکھا!!! کیسی دھمکی لگائی پھر۔۔
سب لوگ میرے گوشے سے بہت ڈرتے ہیں بچو!
ہاں بیٹا یہ تو ہو سکتا ہےجی آنٹی آپ نے ٹھیک کہا کہ سب اپنی آسانی کے مطابق ہی آتی ہیں ۔۔۔ اور ایٹ آ ٹائم ہم ان سبکو بلا بھی نہیں سکتے مگر ہم سب کو یاد تو کر سکتے ہین نا انکو ٹیگ کی صورت میں یا وہ ہم لوگوں کو اسی طرح یہ تو ہو ہی سکتا ہے نا
ارے نہیں!!! ڈرو مت تم پر تھوڑی ناں گوشا ہو رہی ہوںتم نے تو مجھے بھی ڈرا دیا ہے یار
ہونا بھی نہیں ورنہ میں ایسی ہو جاتی ہوںارے نہیں!!! ڈرو مت تم پر تھوڑی ناں گوشا ہو رہی ہوں
ہی ہی ہی
آپ نے جواب ہی نہیں دیا حواآگئی ہوں میں بھی
ہی ہی ہیہونا بھی نہیں ورنہ میں ایسی ہو جاتی ہوں
بچییی نہیں ہوں میں عائشہ کی بچیہی ہی ہی
نہیں ہوتی بابا!
تم تو اچھی بچی ہو
ہی ہی ہیبچییی نہیں ہوں میں عائشہ کی بچی
اپیا جیییییییییییییییی
کس سلسلے میں ہے یہ تقسیمِ انعامات کی تقریب بچےاوئی ایک سوٹ خریدا ہے صبح پرائز ڈسٹریبوشن ہے ناں
اور تمہارے لیے آئس کریم لی ناں آتے ہوئے۔۔وہ تمہاری طرف سے میں نے کھا لی
بھیا اینول پرائز ڈسٹریبوشن ہے کالج کی۔۔کس سلسلے میں ہے یہ تقسیمِ انعامات کی تقریب بچے