کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

ظفری

لائبریرین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
یہ سب انسان کے وسوسات ہیں دراصل ایسی کوئی بھی بات درست نہیں ہے کہ کالی بلی رستہ کاٹ جائے توکچھ نہ کچھ براہوگا(خدانخواستہ)
جوکچھ بھی ہوتاہے وہ منظورخداہوتاہے یہ ہمارے معاشرے میں دراصل ہندوؤں کی وجہ سے سرایت کرگئی ہیں کیونکہ ان میں توہمات بہت زیادہ ہیں توہماری بڑوں نے ان کااثرلیاہے کہ جبکہ حقیقت میں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
کیونکہ یہ میراخودکامشاہدہ بھی ہے ۔ کہ کالی بلی نے بھی کئی دفعہ راستہ کاٹاہے لیکن اللہ تعالی کاکرم ہے کوئی بھی ایسابرانہیں ہواہے اورکوابھی منڈیرپرکئی دفعہ بولالیکن مہمان نہیں آیاہے جوتی پرجوتی بھی کئی دفعہ آجاتی ہے لیکن سفرنہیں کیاہے۔
اورہمارے ہاں اگرکوئی گھرسے باہرخصوصی طورپرکسی کام کے لئے نکلے تواگراس کوپیچھے سے آوازدی جائے تواسے بھی نیک شگون نہیں سمجھاجاتاہے۔
(واللہ علم الغیب)

والسلام
جاویداقبال
جاوید بھائ ۔۔۔۔ آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق ہے ۔
 

ظفری

لائبریرین
عید کی چھٹی کے ساتھ ۔۔۔۔ ہفتے اور اتوار کی بھی چھٹی شامل گئ ہے ۔۔۔ اس لیے حاضر ہوگیا ہوں ۔ :wink:
 

زیک

مسافر

ظفری

لائبریرین
شکریہ دوست ۔۔۔ مگر مجھے تو اپنی ہی فکر ہوگئ تھی کہ اگر عید کے بعد آیا تو کسی فتوی کی زد میں ہی نہ آجاؤں ۔ :wink: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
شاہد بھائی یہاں اکثر ایسا ہوتا ہے۔ اور پھر اپنے ظفری بھائی کیا کسی آسیب سے کم ہیں، ابھی آپ نے ‘ عشق ‘ کے زمرے میں جس کا ذکر کیا ہے۔

ویسے آپ کی طرف کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے جن کا میں نے شروع میں ذکر کیا ہے؟؟؟
 
کل ایک دوست کا فون آیا کہ کراچی میں‌کسی جن نکالنے والے کو جانتے ہو تو بتاو ،، ان کے چھوٹے بھائی کو جن چمٹ‌گیا ہے اور کل اس نے ادھم مچا دیا جس پر اسے ایمرجنسی میں دبئی سے کراچی بھیجنا پڑا ۔ ۔
 
Top