قیصرانی
لائبریرین
جو پریشانی پچھلے سال گرمیوں میں لاحق ہوئی تھی، اس سے پیچھا چھڑا لیںالسلام علیکم !
چہرے پہ چھائی بن جائے تو اس کا آسان اور موثر علاج کیا ہوسکتا ھے ۔پچھلے سال گرمیوں میں اچانک میرے چہرے پہ چھائیاں بن گئی ہیں میں سکن اسپیشلسٹ سے بھی چیک اپ کرایا مگر ان کریموں سے الٹا چھائیاں اور واضح ہوگئی ہیں۔ کیا اس حوالے سے کوئی بھائی مشورہ دے سکتے ہیں کیا؟؟