فاتح
لائبریرین
ایضاًمختصراً یہ کہ خوش اور مطمئن ہوں۔ اور خوش قسمت بھی ہوں کہ شوق اور پیشہ اکٹھے ہو گئے۔
تفصیل کے لیے رسید۔
ایضاًمختصراً یہ کہ خوش اور مطمئن ہوں۔ اور خوش قسمت بھی ہوں کہ شوق اور پیشہ اکٹھے ہو گئے۔
تفصیل کے لیے رسید۔
ہر انسان کے اچھے اور بہترین مستقبل کے حوالے سے اپنے خیالات ہوتے ہیں ۔جن کو پورے کرنے کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے ۔محفل پر بڑی تعداد میں ہماری محترم بہنیں بھی موجود ہیں اگر وہ مناسب خیال کریں تو اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں ۔
جاسمن آپی ، لاریب مرزا بہنا مریم افتخار بجو ، نور سعدیہ شیخ بہن ، سین خے بہن ، ہادیہ بہنا ، رباب واسطی بہن ، حمیرا عدنان بہن ، فرحت کیانی آپی ، عندلیب آپا اور دیگر مھفلین بہین جو مناسب سمجھیں تو اظہار خیال فرمائیں ۔
آوارہ بنا چاہتے تھے مگر ہائے ظالم سماج نے شرفاؤں کی صف میں لا کھڑا کیا ۔
"آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیے!"پیشہ آوارگی اور طالب علمی
میں تو بہت خوش ہوں لیکن کچھ اقرباء خوش نہیں۔
آپ کی تحریر سے مجھے اپنا شعر یاد آ گیاشاید تقدیر و تدبیر کی ازلی کشمکش ختم ہو چکی ہے کہ یہاں سبھی شاداں و فرحاں دکھائی دیتے ہیں۔۔۔ یا پھر مجھ ایسے "مذبذبین بین ذالک" قسم کے افراد اس لڑی سے کنی کترا کر گزر گئے ہوں۔۔۔
مجھ جیسے متذبذب نوجوان جنہیں کئی قسم کے دوراہوں کا سامنا رہتا ہو۔۔۔ اس خوشی و نا خوشی میں سے بھی کیا منتخب کر پائیں گے۔۔۔
قصہ مختصر یہ کہ اول اول آئی ٹی سے منسلک ہونے کا شوق تھا۔۔۔ بھیڑ چال میں پری انجینئرنگ کی نذر ہو گیا۔۔۔ پھر ادب سے رغبت انگریزی ادب کی باقاعدہ تعلیم تک لے گئی (کیونکہ سنا تھا کہ تحصیلِ ادب بھی برائے معاش منافع بخش ہونی چاہیے ) مگر چند ماہ سے زیادہ نہ پڑھ پایا کہ ادب سے عشق تو تھا مگر فرنگی رسم الخط پر تادیر نظریں جمانا بصارت پر بہت گراں گزرتا تھا۔۔۔ گھر والوں کے اصرار اور اپنی دیرینہ خواہش کے باعث آج کل اردو و فارسی میں نجی سند لینے کی خاطر امتحانات کی تیاری کر رہا ہوں۔۔۔ کمپیوٹر سے متعلق کچھ نہ کچھ سیکھنے اور کرنے کی کوششوں میں ابھی بھی مگن رہتا ہوں۔۔۔
مگر اصل بات کارِ فروِ آتشِ شکم سے متعلق یہ کہ والد صاحب کی ٹریول ایجنسی سے منسلک ہوں یعنی؛
اب میں فکرِ معاش میں گم ہوں
یعنی دھن کی تلاش میں گم ہوں
کام کام اور کام کے دوران
کاش کاش اور کاش میں گم ہوں
علیؔ
الحمدللہ ،پیارے بڑے بھیا!
ویسے آپ کو یہ شرافت کا سرٹیفکیٹ دیا کس نے ہے؟
اور آپ کو یہ جان کر بے حد خوشی ہوگی کہ آپ جو بننا چاہتے تھے، سب وہی آپ کو سمجھتے ہیں، بس کیا ہے کہ صرف آپ ہی کو علم نہیں۔
(گستاخی کی پیشگی معذرت کے ساتھ)
میں الحمداللہ اپنے کام سے خوش ہوں۔ہر انسان کے اچھے اور بہترین مستقبل کے حوالے سے اپنے خیالات ہوتے ہیں ۔جن کو پورے کرنے کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے ۔محفل پر بڑی تعداد میں ہماری محترم بہنیں بھی موجود ہیں اگر وہ مناسب خیال کریں تو اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں ۔
جاسمن آپی ، لاریب مرزا بہنا مریم افتخار بجو ، نور سعدیہ شیخ بہن ، سین خے بہن ، ہادیہ بہنا ، رباب واسطی بہن ، حمیرا عدنان بہن ، فرحت کیانی آپی ، عندلیب آپا اور دیگر مھفلین بہین جو مناسب سمجھیں تو اظہار خیال فرمائیں ۔
آپ اتنے کم عرصے میں ان کے بارے میں کچھ زیادہ ہی نہ جان گئے؟؟؟پیارے بڑے بھیا!
ویسے آپ کو یہ شرافت کا سرٹیفکیٹ دیا کس نے ہے؟
اور آپ کو یہ جان کر بے حد خوشی ہوگی کہ آپ جو بننا چاہتے تھے، سب وہی آپ کو سمجھتے ہیں، بس کیا ہے کہ صرف آپ ہی کو علم نہیں۔
(گستاخی کی پیشگی معذرت کے ساتھ)
ماشاءاللہ ،خوش۔۔۔بہت خوش۔۔۔کہ میرا اللہ مجھے اس شعبہ میں لایا۔
سب یہی کہیں گے کہ اللہ ہی لاتا ہے۔ اللہ ہی دیتا ہے۔
بالکل۔ لیکن میں نے بی اے کے بعد سات مرتبہ استخارہ کیا اور میرا بالکل بھی ارادہ، خواب نہیں تھا اپنے اس مضمون میں داخلہ لینے کا جبکہ میں نے جن پانچ ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کیا، چار میں مل رہا تھا۔۔۔ایم پی اے۔۔۔پہلی ترجیح، اکنامکس دوسری ترجیح، جرنلزم تیسری ترجیح۔۔۔۔لیکن جو اللہ چاہتا تھا، وہی ہوا۔
پھر اللہ نے جھولی میں نوکری ڈالی۔ ایسی نوکری کہ جسکی بالکل خواہش نہیں تھی، استانی۔۔۔(میں بہت مذاق کرتی تھی۔۔۔استانی کو الف پہ زبر کے ساتھ پڑھتے ہوئے۔۔۔ایک ہی کتاب پڑھاتے جاؤ۔۔۔بھلا یہ بھی کوئی نوکری ہے!)
اللہ میرا مزاج مجھے سے زیادہ تو کیا۔۔۔مکمل جانتا ہے۔۔۔وہ جانتا ہے کہ کیا ٹھیک ہے میرے لیے۔
اور جب میری طبیعت میں ٹھہراؤ آیا تو اس نے اور کچھ میرے لیے منتخب کر دیا۔
اللہ کا شکر ہے۔۔۔اتنا شکر جتنا وہ چاہتا ہے کہ ہم ادا کریں۔
الحمداللہ رب العالمین۔
سید عمران بھائی! بات یہ ہے کہ محفل میں سب سے سادہ اور نرم مزاج محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا ہی معلوم ہوتے ہیں تو اس لیے ان پر تشدد کرنا کارِ ثواب سمجھتا ہوں۔آپ اتنے کم عرصے میں ان کے بارے میں کچھ زیادہ ہی نہ جان گئے؟؟؟
مجھ جیسے ایک بے ضرر انسان پر یہ تہمت ۔۔۔ اللہ تو دیکھ رہا ہے ناسید عمران بھائی! بات یہ ہے کہ محفل میں سب سے سادہ اور نرم مزاج محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا ہی معلوم ہوتے ہیں تو اس لیے ان پر تشدد کرنا کارِ ثواب سمجھتا ہوں۔
اب نقیبی بھیا کو چھوڑ کر عرفان سعید اور فلسفی جیسے صاحبان کو چھیڑوں گا تو مار ہی کھانی ہے نا۔
آپ یقیناً "بے" ضرر انسان ہی ہیں مگر "ب" عربی والی ہے۔مجھ جیسے ایک بے ضرر انسان پر یہ تہمت ۔۔۔ اللہ تو دیکھ رہا ہے نا
کٹی ۔۔۔ اردو والیآپ یقیناً "بے" ضرر انسان ہی ہیں مگر "ب" عربی والی ہے۔
ہاہاہا۔۔۔کٹی ۔۔۔ اردو والی