کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

ابن رضا

لائبریرین
جے کوئی بلورنی ہوندی ہرنی ورگی۔۔۔ تے اسی کہیندے۔۔۔ ۔
نی اک میری اکھ کاشنی
دوجا رات دے آنیندرے نے ماریا
نی شیشے چ تریڑپے گئی
وال واہندی نے دھیان جد ماریا

پر ہن تہانوں چھیڑن دا مل کون پاوے۔۔۔ ۔ ساڈے ولوں تے ناں ای سمجھو۔۔۔ ;):biggrin:
نیرنگ بھائی یہ آنیندرے کیا ہوتا ہے ؟؟؟ ہنیرے تو سنا تھا :)
 
شمشاد

لائبریرین
آنیندرے نہیں، بلکہ "نیندرے" ہے۔ یعنی کہ نیند نے۔

میرا خیال ہے کہ یہ ایسے ہے :

نی اک میری اکھ کاشنی
دوجا رات دی نیندرے نے ماریا
 
x boy

محفلین
ایک لطیفہ دل خوش کرنے کے لیے سناتا ہوں
ایک شخص نے ایک جمعے کے حطیب سے جمعے کے دن حطبے میں سنا
کہ اپنے شریک حیات کا حاص خیال رکھنا ہے میٹھی میٹھی باتوں اور تعریف کرکے
دل میں گھر کرنا چاہیے،
اب شادی کے دس سال ہوچکے تھے وہ شخص اس بات سے نالاں تھا حطبہ اورنماز کے بعد گھر
میں داخل ہوا فارغ ہوکر کھانے پر بیٹھ گیا
سالن میں لذیذ قورمہ تھا اور نان تھے آج تو اس نے تعریف کے پل باندھ دیے
بیوی کچن سے بیلن لے کر آئی اور اسکو ماردی خیران رہ گیا ہی کیا ماجرا ہے
وہ کہنے لگی دس سال سے میں پکاکر کھلارہی ہوں کچھ تعریف نہیں
لیکن آج پڑوسن کے کھانے کی اتنی تعریف۔
:grin:
 
سلمان حمید

محفلین
میں اس وقت میں لوٹنا چاہتا ہوں جہاں اپنی ہم عمر ہم جماعت سے ایک سوال پوچھنے کے لیے گھنٹوں سوچ سوچ کر ہمت بندھانی پڑھتی تھی، جہاں خاندان کی کسی شادی میں شرکت کے دوران اگر شوخ لڑکیاں آپ پرکوئی جملہ کسیں تو آپ تیز دھڑکنوں کے ساتھ وہاں سے بھاگ لیتے تھے اور ان کی شوخی پر خوشی کی ملی جلی کیفیت کے ساتھ گھنٹوں حیرت زدہ رہتے تھے۔ جہاں بازار میں چلتے چلتے کسی کے ساتھ نگاہیں مل جانے پر آپ ہڑبڑا کر خود ہی آنکھیں جھکا لیتے تھے اور جہاں پہلی محبت کے خمار میں کھوئے کھوئے پورے شہر کی گلیاں گھوم لیتے تھے اور قریب سے گزرتی ہوئی حسینئہ عالم تک کو نظر اٹھا کر نہ دیکھتے تھے۔ جہاں پہلی پہلی محبت میں آپ کے دل و دماغ میں آپ کی محبوب کا سراپا اس کے گھنے بالوں سے شروع ہوکر اس کے چہرے پر ختم ہو جاتا تھا اور آپ کی محبوب آپ کے پسندیدہ لباس میں آپ کے خیالات میں آ کر گھنٹوں آپ سےبس باتیں کیا کرتی تھی۔ جہا ں ہر رات سونے سے پہلے کا بہت سارا وقت آپ نے اس کے لیے وقف کیا ہوتا تھا جس میں آپ ماورائی قوتوں کے مالک بنے کبھی اس کی توجہ حاصل کرنے کے لیے دس دس غنڈوں کو پیٹ رہے ہوتے تھے :)
میرا خیال ہے ہم سوچ کی پاکیزگی گم کر چکے ہیں جو کہ شائد ہی دوبارہ کبھی ہمارے نصیب میں ہو۔
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں اس وقت میں لوٹنا چاہتا ہوں جہاں اپنی ہم عمر ہم جماعت سے ایک سوال پوچھنے کے لیے گھنٹوں سوچ سوچ کر ہمت بندھانی پڑھتی تھی، جہاں خاندان کی کسی شادی میں شرکت کے دوران اگر پرشوخ لڑکیاں آپ پرکوئی جملہ کسے تو آپ تیز دھڑکنوں کے ساتھ وہاں سے بھاگ لیتے تھے اور ان کی شوخی پر خوشی کی ملی جلی کیفیت کے ساتھ گھنٹوں حیرت زدہ رہتے تھے۔ جہاں بازار میں چلتے چلتے کسی کے ساتھ نگاہیں مل جانے پر آپ ہڑبڑا کر خود ہی آنکھیں جھکا لیتے تھے اور جہاں پہلی محبت کے خمار میں کھوئے کھوئے پورے شہر کی گلیاں گھوم لیتے تھے اور قریب سے گزرتی ہوئی حسینئہ عالم تک کو نظر اٹھا کر نہ دیکھتے تھے۔ جہاں پہلی پہلی محبت میں آپ کے دل و دماغ میں آپ کی محبوب کا سراپا اس کے گھنے بالوں سے شروع ہوکر اس کے چہرے پر ختم ہو جاتا تھا اور آپ کی محبوب آپ کے پسندیدہ لباس میں آپ کے خیالات میں آ کر گھنٹوں آپ سےبس باتیں کیا کرتی تھی۔ جہا ں ہر رات سونے سے پہلے کا بہت سارا وقت آپ نے اس کے لیے وقف کیا ہوتا تھا جس میں آپ ماورائی قوتوں کے مالک بنے کبھی اس کی توجہ حاصل کرنے کے لیے دس دس غنڈوں کو پیٹ رہے ہوتے تھے :)
میرا خیال ہے ہم سوچ کی پاکیزگی گم کر چکے ہیں جو کہ شائد ہی دوبارہ کبھی ہمارے نصیب میں ہو۔
بہت ہی کوئی عاشقانہ دور میں واپس جانے کی خواہش ہے تیری۔۔۔ حالانکہ کرتوت تیرے اب بھی وہی ہیں۔۔۔
 
قیصرانی

اب سمجھ آئی کہ شاعری کا انتخاب کیوں کیا گیا :)
 
سلمان حمید

محفلین
اب سمجھ آئی کہ شاعری کا انتخاب کیوں کیا گیا :)
شاعری کا انتخاب کیا نہیں، ہو گیا :)
ہمارے لڑکپن میں نہ صرف محبت جیسی غلطیوں کے لیے وقت ہوتا تھا بلکہ شعر پڑھنے اور لکھنے کے لیے بھی دل میں کسک گاہے بگاہے جاگتی رہتی تھی۔ آج کل کے لڑکے تو ان خرافات میں پڑتے ہی نہیں :)
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
شاعری کا انتخاب کیا نہیں، ہو گیا :)
ہمارے لڑکپن میں نہ صرف محبت جیسی غلطیوں کے لیے وقت ہوتا تھا بلکہ شعر پڑھنے اور لکھنے کے لیے بھی دل میں کسک گاہے بگاہے جاگتی رہتی تھی۔ آج کل کے لڑکے تو ان خرافات میں پڑھتے ہی نہیں :)
بالکل جی۔۔۔ اچھا کرتے ہیں۔۔۔ خرافات میں پڑھنا نہ پڑھنے والی بات ہی ہوتی ہے۔۔۔ :D
 
Top