سیما علی
لائبریرین
اللّہ کا شکر ہے اُس نے چاند سی دلہن دیبُرا اس لیے منایا تھا کہ شاید سب کے سامنے انہوں نے اپنی ہتک محسوس کی تھی۔ اور شکایت بھی اس لیے لگائی تھی۔
تخلیے میں چھیڑا ہوتا تو سکتا ہے برداشت کر جاتیں۔ لیکن اتنی بھیڑ بھاڑ میں تخلیہ میسر ہونا ناممکن تھا۔
قسمت میں جو لکھا ہوتا ہے، وہ ہو کر رہتا ہے۔