شمشاد
لائبریرین
چہ چہ چہ، اب تو پھر صبر کے سوا کوئی چارہ نظر نہیں آ رہا۔وہ تو پرانی بات ہوگئی ہے شاید ۔ سنا ہے اب اکثر لکھا ہوا نظر آتا ہے کہ۔۔۔ صبر کر ۔۔۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا، محلے میں ہی "دیکھ بھال کر" کسی کو خالہ کے درجے پر فائز کر لینا تھا۔اچھا یہ بات ہے ۔ مگر ہماری تو کوئی خالہ ہی نہیں ۔ ہر کوئی شمشاد کی طرح تو خوشنصیب نہیں ہوتا ۔
جیسے ہر محلہ میں "کمیٹی والی باجی" ہوتی ہے، ایسے ہی ہر محلے میں کئی ایک خالائیں بھی ہوتی ہیں۔