خوش آمدید مرک، کہاں رہیں اتنے دن؟
نہیں پر اپنا دیس اپنا ہوتا ہے چاہےکچھ بھی ہوں۔۔۔
مجھے پتہ ہے تم ہمیں بہت مس کررہی ہو وہاں
ایم این اے صاحب میں اس قنون کی بات کر رہا ہوں تو ہمارے محفل کے تھانے میں رائج ہے اور اس پر 18 فروری کے بعد والے حالات کا بھی کوئی اثرنہیں ہواہے۔جناب محترم کس قانون کی بات کرتے ہیں
کیا وہ قانون جو 18 فروری سے آج تک نظر آرہا ہے
یا وہ قانون جو امریکی طیاروں اور میزائلوں کو جائز بنا رہا ہے
لیکن جی انہوں نے ٹین ایجرز کو بلوایا تھا آپ کہاں سے ان کا حکم سن کر دوڑ پڑے۔مجھے تو ایم این اے نے حکم دیا تھا یہ یہاں اینٹری ماروں، سو حاضر ہوں حکم کے مطابق۔
او جی پولیس میں تو میں پہلے ہی ہوں، بیشک چاند بابو سے پوچھ لیں، لیکن مزہ نہیں آ رہا اس نوکری میں۔
وہ نہیں آئیں گی کیونکہ وہ ٹین ایج کی رینج سے باہر جا چکی ہیں اور ہماری پارٹی میں شامل ہو چکی ہیں۔
ندیم آپ کی عزت رکھ لی
وعلیکم السلام
لو جی یہاں کیا ہورہا ہے مرک تو آجکل تھوڑی مصروف ہے اسی لئے نہیں آرہی
واہ محترمہ کیا احسان کیا آپ نے
ویسے اب ھم یہ کہنے کے قابل ہیں کہ ملائکہ نے ھماری لاج(عزت) رکھ لی