کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

تیشہ

محفلین
چلیں پھر جلدی سے ایڈوانس جمع کروائیں، پھر جیسے ہی کوئی فلیٹ خالی ہوتا ہے آپ کو اطلاع کرتا ہوں۔

یہ لیں ایڈوانس ۔ ۔۔
DSCF1489.jpg

DSCF1492.jpg
 
محسن حجازی

محفلین
یہ تو ایجنٹ کی فیس بھی نہیں بنتی، کم از کم پانچ ہزار تو ہوں۔

بوچھی آپا کل 27 پاؤنڈ دے رہی ہیں آپ کوئی اللہ اللہ کریں اتنے میں تو ڈھنگ کا "کی چین" بھی نہیں آئے گا اور آپ فلیٹ کی چابیاں مانگ رہی ہیں؟ بھئی میں شمشاد بھائی کے ساتھ ہوں۔۔۔ اتنا کم ریٹ؟ فلیٹوں کی شان میں گستاخی ہے یہ۔۔۔۔ اب یہ بیان نہ دیجیے گا کہ یہ تو بیانہ یا ٹوکن تھا۔۔۔ یکمشت دیجیے ناں۔۔۔۔! اور ہاں ڈالر ٹھیک رہیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
محسن بھائی پھر آپ کے لیے کیک کا بنوانا پڑے گا۔ اور ہاں باجو نے تو 25 پونڈ کی تصویر لگائی ہے آپ 27 کی رسید کیوں مانگ رہے ہیں؟
 
تیشہ

محفلین
بوچھی آپا کل 27 پاؤنڈ دے رہی ہیں آپ کوئی اللہ اللہ کریں اتنے میں تو ڈھنگ کا "کی چین" بھی نہیں آئے گا اور آپ فلیٹ کی چابیاں مانگ رہی ہیں؟ بھئی میں شمشاد بھائی کے ساتھ ہوں۔۔۔ اتنا کم ریٹ؟ فلیٹوں کی شان میں گستاخی ہے یہ۔۔۔۔ اب یہ بیان نہ دیجیے گا کہ یہ تو بیانہ یا ٹوکن تھا۔۔۔ یکمشت دیجیے ناں۔۔۔۔! اور ہاں ڈالر ٹھیک رہیں گے۔

یہ جسطرح کے فلیٹ ہیں انکے لئے ستائیس بھی بہت ہیں ، ۔۔ ۔
:grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
یہ تو ایجنٹ کی فیس بھی نہیں بنتی، کم از کم پانچ ہزار تو ہوں۔

پانچ ہزار کس خوشی میں بھلا ۔؟ :rolleyes:
ان سے اچھا میں یہاں سے خود ہی نا خرید لوں خوبصورت سے چھوٹے چھوٹے گھر ؟ :confused:
بلکے مستقبل میں میرا ارادہ ہے کہ دو گھر خریدوں ۔ اک دو بڑے بچوں کا ، ۔۔ دوسرا چھوٹی اور میرا ، اور یہ جس میں ابھی ہوں یہ کرایہ پر چڑھا دوں ۔ ۔
مگر فلیٹ مجھے پسند نہیں ہیں ۔۔ لینا ہی ہو تو بندہ گھر تو خوبصورت لے بھلے چھوٹا ہی ہو ،
اس لئے ستائیس پاونڈ بہت ہیں ان فلیٹوں کے لئیے ۔ :grin:

:chalo:
 
تیشہ

محفلین
کیوں نہیں گنی جاتی بھلا ؟ اس ایک سکے میں پاکستانی 96 روپے ہیں ۔ ۔ جو برطانیہ میں صرف اک سکہ ہے ریزگاری ، ۔۔۔
تو پاکستانی سو روپے کم ہیں کیا ۔؟ :confused:
 
محسن حجازی

محفلین
ارے ارے؟ شمشاد بھیا؟ وہ دو سکے نظر نہیں آرہے کیا آپ کو؟
شمشاد بھائی پھر سیل پر لگائے ہی کیوں؟ اللہ اللہ کر کے ایک ہی تو خریدار آیا ہے وہ بھی آپ بھگا رہے ہیں یہ کوئی ٹھیک بات نہیں ایسے کیسے چلے گا؟

بوچھی آپا تھوڑی بولی اوپر کریں ناں آپ بھی! فلیٹ لے رہی ہیں کوئی خیال کریں۔۔۔
 
جی شکریہ ، :grin: میں گھر ہی خرید لوں گی ۔ مجھے فلیٹ نہیں چاہئیے ۔ ڈربے ، :(
 
شمشاد

لائبریرین
جی شکریہ ، :grin: میں گھر ہی خرید لوں گی ۔ مجھے فلیٹ نہیں چاہئیے ۔ ڈربے ، :(

اب تو گھر ہی خریدنا پڑے گا، جتنی دیر آپ نے لگائی اتنی دیر میں چین کی آبادی میں 50 ہزار افراد کا اضافہ ہو گیا اور وہ فلیٹ کب کے ختم بھی ہو گئے۔
 
تیشہ

محفلین
انشااللہ ، بس دعا کریں ، میرا ارادہ تو بہت مضبوط ہے ۔ گھر لینے کو ، میں انتظار کر رہی ہوں بڑی دونوں اپنی سٹڈی مکمل کرلیں ، جاب پر آجائیں تو پھر ایک ساتھ دو ، خریدنے ہیں ،۔ پھر :grin: میں اور اقراء کاروبار شروع کریں گئیں ۔۔ میری بڑی سس نے یہاں پانچ خریدے ہیں ۔، انکے پانچ بچے ہیں ہر ایک بچے کا الگ سے خرید کر انہوں نے کونسل کو کرائے پر دے رکھے ہیں ،۔ بچے بھی جاب کرتے ہیں ساتھ اسٹڈی ، جب تک انکی شادیاں نہیں ہوتیں تب تک گھر خرید خرید کر کرائے پر رکھتے ہیں ، ۔۔
کافی فائدہمند کاروبار بھی ہے ۔ اسلئیے ہم بھی یہی کرنا چاہ رہی ہیں ، انشااللہ،

:chalo::chalo:
 
شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے میں بھی پھر دس بارہ خریدنے کا پروگرام بناتا ہوں اگر فائدہ مند کاروبار ہے تو۔
 
Top