زیادہ کی لگائیے نا اس بار تو ، ۔۔ ۔ ۔ جانتی ہوں جیتوں گی میں ہی ۔
پیچھلے دس سالوں کا کؤئی اثر مجھ پر نہیں پڑا ۔ ۔۔ تو اگلے دس سالوں تک بھی یہی ہوں ،۔۔ ۔
اچھا تو پھر مٹھائی کو ڈبل کریں ۔ ۔ ۔ چھے سے بارہ ڈبے ۔ ۔۔ ضروری نہیں ہے کہ بارہ کے بارہ اک ساتھ ہی بیجھئیے ایک مہینے کا ایک ڈبا مٹھائی سے لبالب بھر ا ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ اور پانچ پاؤنڈ ۔