کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

حسن علوی

محفلین
کیوں نہیں گنی جاتی بھلا ؟ اس ایک سکے میں پاکستانی 96 روپے ہیں ۔ ۔ جو برطانیہ میں صرف اک سکہ ہے ریزگاری ، ۔۔۔
تو پاکستانی سو روپے کم ہیں کیا ۔؟ :confused:

باجو کس زمانے کی بات کرتی ہو آپ؟
:newbie:
اس ایک سکے جو کہ غالباً ایک پاؤنڈ ھے میں 124 پاکستانی روبے ہیں 96 نہیں۔
میں نے حال ہی میں‌ اپنی یونیورسٹی کی فیس جمع کروائی ھے، چیخیں نکل گیئں اسلیئے مجھ سے بہتر آیئڈیا کسی اور کو نہیں ہو سکتا کہ اس ایک سکے کی کیا اہمیت ھے
 
فاتح

لائبریرین
باجو کس زمانے کی بات کرتی ہو آپ؟
:newbie:
اس ایک سکے جو کہ غالباً ایک پاؤنڈ ھے میں 122 پاکستانی روبے ہیں 96 نہیں۔
میں نے حال ہی میں‌ اپنی یونیورسٹی کی فیس جمع کروائی ھے، چیخیں نکل گیئں اسلیئے مجھ سے بہتر آیئڈیا کسی اور کو نہیں ہو سکتا کہ اس ایک سکے کی کیا اہمیت ھے

آج ایک پاؤنڈ کی قیمت 124 پاکستانی روپے ہے۔
 
تیشہ

محفلین
باجو کس زمانے کی بات کرتی ہو آپ؟
:newbie:
اس ایک سکے جو کہ غالباً ایک پاؤنڈ ھے میں 124 پاکستانی روبے ہیں 96 نہیں۔
میں نے حال ہی میں‌ اپنی یونیورسٹی کی فیس جمع کروائی ھے، چیخیں نکل گیئں اسلیئے مجھ سے بہتر آیئڈیا کسی اور کو نہیں ہو سکتا کہ اس ایک سکے کی کیا اہمیت ھے

zzzbbbbnnnn.gif

آپ صیح کہہ رہے ہو ۔ ۔ اصل میں مجھے نہیں یاد رہتا کہ آج کیا ریٹ تھا اور اب پرسوں تک کیا ہوجائے ۔
پیسے بیھجتی رہتی ہوں پاکستان منیگرام ، ۔۔ تو وہ لوگ بتاتے ہیں آجکل کیا ریٹ ہے ۔ اور ریسیپٹ پر بھی لکھا ہوتا ہے مگر میں پڑھے بغیر ہی ریسیپٹ رکھ دیتی ہوں ،۔ کبھی توفیق ہی نہیں ہوتی کہ پتا کیا جائے ۔
ہاں البتہ پاکستان جن جن کو عیدی پہنچ جائے تو تب ان سے پتا چل جاتا ہے کہ پاونڈز چینج کروائے گئے تو اتنے بنے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں کہ آپ کا وزن بڑھتا کیوں نہیں؟ اچھا تو یہ طریقہ ہے پونڈ گھٹانے کا۔ :grin:
 
محسن حجازی

محفلین
لو یہ بھی کوئی بات ہے۔۔۔ فلیٹوں سے بات سلمنگ سنٹر تک جا پہنچی۔۔۔ پھر کہتے ہیں کہ ہم ترقی کیوں نہیں کرتے!
 
کوئی بات نہیں، بڑے بڑے دیشوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
لو یہ بھی کوئی بات ہے۔۔۔ فلیٹوں سے بات سلمنگ سنٹر تک جا پہنچی۔۔۔ پھر کہتے ہیں کہ ہم ترقی کیوں نہیں کرتے!

کہاں کے فلیٹ، کہاں کا سلمنگ سنٹر، یہ تو آپ کو اردو محفل میں مصروف رکھنے کا ایک بہانہ ہے۔ ;) ویسے آپ کہاں آتے ہیں محفل میں۔
 
محسن حجازی

محفلین
کہاں کے فلیٹ، کہاں کا سلمنگ سنٹر، یہ تو آپ کو اردو محفل میں مصروف رکھنے کا ایک بہانہ ہے۔ ;) ویسے آپ کہاں آتے ہیں محفل میں۔

لو جی کیوں نہیں آتے محفل میں؟ روز منہ دھو کر سرمہ لگا کر کنگھی کر کے آتے ہیں اچھے بچوں کی طرح!
 
شمشاد

لائبریرین
تو آ کر فلیٹ کے اسی کونے میں بیٹھ جاتے ہیں، ادھر ادھر بھی تو گھوما کریں، باقی کمرے بھی دیکھا کریں، صحن ہے، دالان ہے، کوریڈور ہے، چھت ہے، سٹور روم ہے اور، اور ۔۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
میں بھی کہوں کہ آپ کا وزن بڑھتا کیوں نہیں؟ اچھا تو یہ طریقہ ہے پونڈ گھٹانے کا۔ :grin:

zzzbbbbnnnn.gif

میرا وزن کبھی بڑھا ہی نہیں تو گھٹانا کیا :confused: ۔؟ کبھی کبھی دل چاہتا ہے میں بھی موٹی ہوجاؤں مگر نہیں ہوتی جتنا مرضی کھالوں ۔ نہیں لگتا :( مگر دوسرے دیکھکر رشک کرتے ہیں تو سلم ِ ہونے کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے ۔
Dancing_Doll.gif
پھر جب کسی موٹے ُ موٹی کو دیکھوں تو اللہ کا شکر کرتی ہوں ۔
animated0137.gif
 
شمشاد

لائبریرین
لو جی کیوں نہیں آتے محفل میں؟ روز منہ دھو کر سرمہ لگا کر کنگھی کر کے آتے ہیں اچھے بچوں کی طرح!

مجھے یہی خطرہ تھا کہ جس دن میں نے بتا دیا کہ یہ سب آپ کو محفل میں لانے کا بہانہ ہے، آپ اسی دن سے غایب ہو جائیں گے۔ اور وہی ہوا۔:(
 
حسن علوی

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

میرا وزن کبھی بڑھا ہی نہیں تو گھٹانا کیا :confused: ۔؟ کبھی کبھی دل چاہتا ہے میں بھی موٹی ہوجاؤں مگر نہیں ہوتی جتنا مرضی کھالوں ۔ نہیں لگتا :( مگر دوسرے دیکھکر رشک کرتے ہیں تو سلم ِ ہونے کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے ۔
Dancing_Doll.gif
پھر جب کسی موٹے ُ موٹی کو دیکھوں تو اللہ کا شکر کرتی ہوں ۔
animated0137.gif
ارے باجو چھوڑیں رہنے دیں موٹے ہونے کو، کیا کریں گی موٹا ہو کر:rolleyes: ابھی تو اتنی سیریں کرتی ہیں ملکوں ملکوں جا کر پھر اگر موٹی ہو گئیں تو کیا ہوگا:eek: ذرا سوچیئے تو:(
 
Top