کیا اسرائیل ، ایرانی جوہری معاہدہ روک سکے گا؟

نور وجدان

لائبریرین
اس تحریر پر کمنٹس پڑھنے کے بعد مجھے اندازہ ہورہا ہے ہم بحثیت قوم بہت جذباتی ہیں ۔۔۔ شاید اس قوم کو جذبات ہی لے ڈوبی ہے ۔۔۔ ایک ریشنل ڈسکورس میں پرانے زمانے کی باتیں جن کا آج سے نا لینا نہ دینا۔۔ سیاست آج کا نام ہے ۔۔۔ آج کی سیاست کو دیکھنے کی لیے پچھلے پانچ چھ سال کی تاریخی سیاست بھی بہت ہے اگر کوئی عمیق مطالعہ کرنا چاہے تو اور بات ہے ۔۔۔ !!!
 
زہیر عبّاس

محفلین
آپ کا خیال مجھے درست معلوم نہیں ہورہا ہے ۔ 2009 سے یہ بحث چلی آرہی ہے کہ پاکستان اس معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد کام کرے یا نہیں ۔ انڈیا بھی ساتھ تھا مگر راؤلٹیز کے چکر میں پیچھے ہٹ گیا۔ امریکی دباؤ کے پیش نظر پاکستان نے تو پائپ لائن نہیں بنائی مگر ایران کی طرف سے یہ شروع تھی ۔ امریکہ نے اس کے بدلے پاکستان کو TAPI کی آفر کی تھئ ۔
جی مشکل یہ ہے کہ اصل میں یہ میرا خیال نہیں تھا بلکہ روزنامہ ڈان کی اس خبر سے سمجھی ہوئی بات تھی۔ اور اصل میں ے یہ خبر بھی کچھ زیادہ پرانی نہیں تھی لگ بھگ اسی دن کی ہے جب یہ مراسلہ کھولا گیا تھا۔
پھر ڈان والوں کی ہی یہ سادہ لوحی نہیں تھی کہ انہوں نے اس قسم کی خبر کو اپنے اخبار میں جگہ دی ایکسپریس ٹریبیون کے سادہ لوح صحافیوں نے بھی اس خبر کو اسی طمطراق کے ساتھ کچھ اس طرح لگایا۔
جب اتنی سینکشنز لگنے کے بعد ایران نے یہ کام جاری رکھا تو کیا اب جو بات ٹیبل پر نیگو شئیبل ہے اب ایران سرنڈر کر دے گا ؟
اصل میں شاید بات بیان کرنے میں مجھ سے کوئی غلطی ہوگئی ہے (ویسے تو میں نے صرف دعا ہی مانگی تھی کہ پاکستان کا توانائی کا بحران کچھ تم ہو ) میری کہی ہوئی بات میں کہیں یہ نہیں لکھا کہ ایران نے کام نہیں کیا تھا ۔ ایران پر تو پابندی لگی ہوئی تھی اور وہ یہ پابندی نہیں مانتا تھا تو جب وہ پابندی کو ہی نہیں مانتا تھا تو کیوں پابندی کو خاطر میں لاتا جب کہ پاکستان سے اس کا معاہدہ ہوگیا تھا. یہ تو پاکستان تھا جس نے ایران پر لگنے والی بین الاقوامی پابندیوں کے ڈرسے کام شروع نہیں کیا (لازمی نہیں ہے کہ یہی صرف ایک مسئلہ ہو لیکن تمام مسائل میں سب سے بڑا مسئلہ یہی تھا) اور ہاں یہ بات بھی میں اپنی طرف سے نہیں کہہ رہا بلکہ یہ بات شاہد خاقان عباسی صاحب کچھ یوں فرماتے ہیں :
“A lot of issues that have built up over the years will be resolved, especially the Iran-Pakistan pipeline, where we have a contractual obligation to buy the gas and they have the obligation to deliver the gas but that has been hit by the sanctions,” Shahid Khaqan Abbasi told AFP.

ایک بات میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ نہ تو میری عمومی معلومات کچھ خاص ہے نہ ہی مجھے سیاست میں کسی قسم کی دلچسپی ہے۔ عارف بھائی نے ایک خبر میں شریک کیا تھا تو اپنی دانست میں دعا کی تھی کہ کم از کم اس معاہدے سے گیس پائپ لائن کا کام تو کچھ آگے بڑھے گا اور اس دعا مانگنے کی بنیاد بھی اخباری خبریں تھیں۔ لہٰذا اس میں نہ کہیں تو جذبات ملوث ہیں نہ ہی میری سادہ لوحی۔
 
پہلے تو بے حد شکریہ جواب دینے کا۔ آپ کی رائے میرے لیے بہت محترم ہے ۔ اختلاف تو شواہد سے تھا ، مگر بات ایک لائن میں ختم کر دیتی ہوں ۔۔ منسٹرز کی بات کو ہر اخبار کوٹ کرتا ہے کیونکہ یہ خبر ہوتی ، رائے نہیں ۔۔ بے حد شکریہ جناب اور اجازت ۔اللہ تعالیٰ امیدوں کو پورا کریں مگر حالات اس کے بر عکس ہیں ۔
 
arifkarim

معطل
میری کہی ہوئی بات میں کہیں یہ نہیں لکھا کہ ایران نے کام نہیں کیا تھا ۔ ایران پر تو پابندی لگی ہوئی تھی اور وہ یہ پابندی نہیں مانتا تھا تو جب وہ پابندی کو ہی نہیں مانتا تھا تو کیوں پابندی کو خاطر میں لاتا جب کہ پاکستان سے اس کا معاہدہ ہوگیا تھا. یہ تو پاکستان تھا جس نے ایران پر لگنے والی بین الاقوامی پابندیوں کے ڈرسے کام شروع نہیں کیا
آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایران نے اپنے حصے کی 1800 کلومیٹر لمبی گیس پائپ لائن مکمل بھی کر لی ہے جبکہ پاکستان میں اسپر کام اب کہیں جا کر چینیوں نے شروع کیا ہے۔ صرف اسی سے ان دونوں ہمسایہ ممالک کی تکنیکی، فنی اور مالیاتی حالت کا اندازہ لگا لیں۔
اور جہاں تک پاکستانی حکومت کے اس پر کام نہ شروع کرنے کا سوال ہے تو اسکی اصل وجہ ایران پر لگنے والی معاشی پابندیاں نہیں بلکہ سعودی نواز نون لیگ کا حکومت میں آنا ہے۔ ان کے ہوتے ہوئے یہ ممکن ہی نہیں کہ پاکستان ایران سے کسی بھی قسم کے تعلقات قائم سکے۔ جیسے دو ملاؤں میں مرغی حرام ہو جاتی ہے بالکل ویسے ہی سنی شیعہ کی اس لڑائی میں پاکستانیوں کا جینا حرام ہو گیا ہے۔ جب تک آپ لوگ کسی غیر جانبدار پارٹی جیسا کہ تحریک انصاف کو الیکٹ نہیں کرتے، یہ توانائی کا بحران جاری و ساری رہے گا۔ :)
http://tribune.com.pk/story/924975/iran-deal-fuels-tussle-for-gas-pipelines-in-pakistan/
http://www.atimes.com/atimes/South_Asia/SOU-02-210314.html
 
نور وجدان

لائبریرین
arifkarim

This news is two or three years old and according to agreement if any of side will cease construction of IP have to pay 2millions per day as fine which speeded Tehran's pipieline constructio on the same hand slowing down or ceseaure of its construction in Pak

. Alternatively Pakistan was
forced to sign on TAPI. And like a good surrogate Pakistan was constructing TAPI۔

If we see relations on regional bases then China and US rivalary made India and after Indai, Iran ' s diplomacy shizopherinc. But American induction of Green movement has worked in Iran by tantamouting Ayat ulllah Khomeni۔ 'S revolution
Its a big big U turn in Iran diplomacy after Mussadq and then khomeini۔۔۔
America being labeled satan is now on table۔
This table is a check for china and Russia as well as SCO periphery. so if Pakistan will be active member of SCO, then my prayers are with Pakistan ..۔۔
 
arifkarim

معطل
But American induction of Green movement has worked in Iran by tantamouting Ayat ulllah Khomeni۔ 'S revolution
Its a big big U turn in Iran diplomacy after Mussadq and then khomeini۔۔۔
America being labeled satan is now on table۔
This table is a check for china and Russia as well as SCO periphery.
Iran was on the verge of a catastrophic economic collapse, much like what happened to Iraq post Gulf War under international sactions. Iranian leadership was forced to meet at the negotiationg table when total war was the only alternative. They chose not to build a nuclear bomb for sanction relief, not because they loved Israel and USA discreetly. زیک
 
Who said diplomacy is for love. its about to give and take If Iran will see Israel can be best companion, its ۔۔،enimty will changed into friendship۔
These sanctions has strengthened Iran

and brazalian countries relations stronger
P5 +1 talks inintiated to bring on table and they nailed it after years.
 
arifkarim

معطل
Who said diplomacy is for love. its about to give and take If Iran will see Israel can be best companion, its enimty will changed into friendship۔These sanctions has strengthened Iran and brazalian countries relations stronger
P5 +1 talks inintiated to bring on table and they nailed it after years.
So tell me why Palestinian diplomacy with Israel and Kashmiri diplomacy with India hasn't given any results for years? The answer is obvious, they do not wishh to give or take, the want it all or nothing.
 
it can give fruits in case of palestine now because Iran was big supporter of HAMAS۔

This benifit will make isreael relations with Iran reliable or we will see change in Iranian diplomacy۔

Kashmir is an exceptional case!
China and India aranachal pardesh issue has been resolved leading their economic progression
 
arifkarim

معطل
it can give fruits in case of palestine now because Iran was big supporter of HAMAS۔
Hamas is an open supporter of terrorism and incitement against ordinary Jews! Since you are so good at english, I advice you to read Hamas charter that hasn't changed a bit since its foundation:

'The day the enemies usurp part of Moslem land, Jihad becomes the

individual duty of every Moslem. In the face of the Jews' usurpation,

it is compulsory that the banner of Jihad be raised.' (Article 15)
http://fas.org/irp/world/para/docs/880818a.htm

And you expect such people to live in peace with Israeli Jews? They are no different than our Pakistani Taliban!
PS: Iran will continue to arm, fund Hamas as its getting even more money following sanctions relief :)
 
نور وجدان

لائبریرین
Hamas is an open supporter of terrorism and incitement against ordinary Jews! Since you are so good at english, I advice you to read Hamas charter that hasn't changed a bit since its foundation:

http://fas.org/irp/world/para/docs/880818a.htm

And you expect such people to live in peace with Israeli Jews? They are no different than our Pakistani Taliban!
PS: Iran will continue to arm, fund Hamas as its getting even more money following sanctions relief :)
Thats Why I said Iran diplomacy schizophrenic.I have read read more than articles .Why I said about SCO and Iran and change about Iranian stance on this discourse .Because Russia and China will play against US and force to turn off talks .I knew about HAMAS ....It will prolong discussion .....so I am leaving here ... I do not rely only on newspapers but did read research papers...But believe me , I do not want to continue discussion which has already mapped my mind.
 
arifkarim

معطل
Thats Why I said Iran diplomacy schizophrenic.
Desperate times call for desperate measures
Obert Skye
If some alien race was to invade our planet in the future, you think we humans that are divided in some 200+ nations and 1000+ ethnicites would just continue to fight alone? Of course not. It might be the first and only time you would see all the worlds humans doing something together for a COMMON INTEREST :)
 
تجمل حسین

محفلین
تجمل حسین
تحریک انصاف کو ووٹ نہین دینا تو نہ دیں، منفی ریٹنگ کیوں دیتے ہیں؟ :p
آپ نے بات ہی ایسی کی کہ بے اختیار ہی مجھے ہنسی آگئی اور ہنسی بھی ایسی کہ پرمزاح کی ریٹنگ بھی کم لگی۔اس صورت میں کیا کرتا۔
یہ دیکھیں۔
جب تک آپ لوگ کسی غیر جانبدار پارٹی جیسا کہ تحریک انصاف کو الیکٹ نہیں کرتے، یہ توانائی کا بحران جاری و ساری رہے گا۔ :)
:LOL:
یہ کس نے کہہ دیا آپ سے کہ تحریک انصاف غیرجانبدار پارٹی ہے۔ اس کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی اس کی جانبداری کے متعلق اتنی باتیں ہوچکی ہیں تو اقتدار میں آنے کے بعد کیا ہوگا۔ ؟:sneaky:

ایڈٹ:۔
ریٹنگ واپس لے لی ہے۔ اب خوش۔؟:sneaky:
 
arifkarim

معطل
یہ کس نے کہہ دیا آپ سے کہ تحریک انصاف غیرجانبدار پارٹی ہے۔ اس کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی اس کی جانبداری کے متعلق اتنی باتیں ہوچکی ہیں تو اقتدار میں آنے کے بعد کیا ہوگا۔ ؟
اوہ تو آپ شاید بھگوڑے امپائر کو تحریک انصاف کا جانبدار سمجھتے رہے :)

ووٹ تو میں نے مسلم لیگ ن کو بھی نہیں دیا
بُش کے 4 سالہ دور کے بعد امریکیوں کی زبان پر ایک ہی جملہ تھا: Anybody But Bush!
مجھے ڈر ہے کہیں 2018 میں نواز کیلئے یہی جملہ نہ بولا جا رہا ہو :)
 
Top