فرقان احمد
محفلین
ان 'مخلوقات' کو انٹیلجنٹ تصور کیا جائے گا تو پھر، کچھ سوال جواب تو بنتے ہیں جو کہ ان کی بابت کیے جانے چاہئیں۔سوال آپ کا اچھا ہے، لیکن اس موضوع کی مناسبت سے نہیں۔ موضوع ہے کہ اللہ تعالی کی تخلیق کردہ مخلوقات میں بہت سی مخلوقات پر اللہ تعالی نے فضیلت بخشی۔ اس لئے ہم اللہ تعالی کی سب مخلوقات کو زیر غور لائیں گے۔
والسلام
آخری تدوین: