فرحت کیانی
لائبریرین
اچھا۔ لیکن آن لائن سسٹم تو کافی عرصے سے کام کر رہا ہے۔ اور ٹھیک کام بھی کر رہا ہے۔ میں نے البتہ لائن میں لگ کر بنوایا ہے۔ آپ کا تجربہ مختلف رہا؟دونوں ہی ہے کہ ہم جیسے تو لائنوں مین لگ کر بھی اُن کی خوشنودی کا سامان نہیں کر پاتے۔
اب نہ طارق عزیز کا وہ پروگرام ہے نہ الیکٹرا۔ اب تو بس عامر لیاقت اور فہدمصطفیٰ ٹائپ کی چیزیں بچی ہیں اور کیو موبائل
جیسی روح ویسے فرشتے۔
نہیں بھئی۔ مجھے تو طارق عزیز شو والا الیکٹرا چاہیے وہ بھی سوال کے درست جواب پر۔
آخری بات پر انتہائی متفق!