ایچ اے خان
معطل
ایک مرتبہ ایک صاحب نے لنک دیا تھا کہ۔یوکے امیگریشن والے کیا کیا کھیل کرتے ہیں ۔ ویزہ ہونے کے باوجود دی پورٹ کردیتے ہیں
یہ لوگ نوآبادیوں کو لوٹ کرکھاگئے۔
یہ لوگ نوآبادیوں کو لوٹ کرکھاگئے۔
سوری عارف مزاق کررہا تھا..یہ واقعی عمران خان کا کارنامہ ہے.اب تو پولیس کو معیاری اور اچھی وردیاں بھی کے پی کے کی حکومت فراہم کر رہی ہے.مفت میں اس سے پہلے حکومتوں میں پولیس اپنی وردی خود اپنے پیسوں پر خریدتا تھا.اور کافی چینج آیا ہے کے پی کے میںشروع سے ٹھیک تھی؟ اچھا مذاق ہے
اور آپ سعودیہ کے فواد ہیںویسے لگ رہا ہے کہ کنعان یوکے کا فواد ہے
درست فرمایا آپ نے۔
برسبیل تذکرہ اپنے اس بیان میں ذاتی مشاہدہ تو آپ نے بھی بیان نہیں فرمایا۔ شاید آپ کو بھی اس پر علم نہیں۔ آپ نے بھی لائنوں میں لگے لوگوں اور آن لائن روابط کے کی حوالے دیے ہیں۔
باقی رہی آپ کی دی گئی معلومات کی بات تو بہت شکریہ۔ امید ہے بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا۔
آپ کو شاید برا لگے لیکن تھوڑا سا اپنے خیالات کو تبدیل کر لیں۔ وہ یہ کہ جو وہاں مسائل کا سامنا کرے یا اس کا تذکرہ کرے تو ضروری نہیں کہ وہ ان پڑھ ہو یا انگریزی زبان سے نابلد ہو۔
میں اس بات کو یہیں ختم کرنا چاہوں گی کیونکہ اگلے مرحلے میں آپ یقینا مجھے دستاویزی ثبوت پیش کرنے کآ تقاضا فرمائیں گے اور اس کے بعد بھی آپ کا یہی بیان آئے گا کہ ثابت ہوا میں تو bluff کر رہی ہوں اور جس نے مجھے بتایا ہے, اسے آپ کے حضور پیش کیا جائے۔
میں حق کا ساتھی ہوںاور آپ سعودیہ کے فواد ہیں
حق کون ہے.کس علاقے کا رہنے والا ہے جیمیں حق کا ساتھی ہوں
یہ علاقے میں مقید نہیںحق کون ہے.کس علاقے کا رہنے والا ہے جی
آپ حق کا ساتھ دینگےیہ علاقے میں مقید نہیں
جدھر بھی حق سچ کی بات ہو ساتھ دینا چاییے
دوں گا کیا مطلب؟ دیتا ہوںآپ حق کا ساتھ دینگے
اسی طرح حق کا ساتھ دیتے رہیں.دوں گا کیا مطلب؟ دیتا ہوں
انشاءاللہاسی طرح حق کا ساتھ دیتے رہیں.
آمینانشاءاللہ
اللہ خاتمہ ایمان بالخیر پر کرے
سعودی حق پر ہیں؟میں حق کا ساتھی ہوں
کس معاملہ میںسعودی حق پر ہیں؟
ےششمسنداکیالسلام علیکم
بڑی عجیب منتق ہے آپکی شائد کہ ایسے مضمون خواتین کے گھر سے کوئی لکھ رہا ہو۔
آپ نے جن اداروں کا نام لکھا کہ ذاتی تجربہ ہے بینگ! اس پر میں نے حقیقت آپکو پیش کی اگر آپکا یہاں کوئی ہے تو اسے کہیں جو میں نے لکھا اسے غلط ثابت کرے پھر مزید مشاہدہ بھی پیش ہو گا، جب آپ جانتی کچھ نہیں اور نہ ہی آپکی سکل ہے تو ہوائی رائے پیش کرنے سے کچھ حاصل نہیں، آپ بھی ہیں ہیں میں بھی ہیں ہوں۔
ان پڑھ لکھنے کا ملطب بھی آپ نے الٹ لیا تفصیل سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ پاکستان میں آپ نے آئی ڈی کارڈ بھی بنوا لیا اور پاسپورٹ بھی منٹوں رینیو کروا لیا مگر وہاں جو دہاڑی دار اور دور دراز کے ایریا سے ان پڑھ لوگ آئے ہوتے ہیں ان کے لئے حکومت کی طرف سے کیا سہولیات ہیں، باہر سڑک پر لگے ٹیبل کرسی پر بیٹھے ایجنٹ، یا اگر کوئی اس قابل بھی نہیں تو وہ اپنے بچوں کو کیا کھلائے گا جب روزانہ اسے اعتراضات لگا کر اس لئے فارغ کر دیا جاتا ہے کہ وہ مجبور ہو کر کچھ لے دے کر کام کروائے، مگر یہاں ایسا نہیں انپڑھ کو بھی سہولیات میسر ہیں۔
معذرت کے ساتھ جس پر کوئی علم نہیں اس پر حصہ لینے کے لئے اتنا لکھ دیں کہ سنا ہے وہاں ایسا نہیں، مگر یہ نہ لکھیں کہ میرا مشاہدہ ہے وہاں ان اداروں میں بھی ایسا ہوتا ہے۔ اگلی مرتبہ شناختی کارڈ یا پاسپورٹ رینیو کروانا ہو تو گھر بیٹھے آنلائن بھی سروس شروع ہو چکی ہے وہاں سے بھی یہ سہولت حاصل کی جا سکتی ہے، اگر میری کوئی بات ناپسند گزری ہو تو معذرت!
والسلام
male chauvinism کی اچھی مثال ہے .شائد کہ ایسے مضمون خواتین کے گھر سے کوئی لکھ رہا ہو۔
ایک مرتبہ ایک صاحب نے لنک دیا تھا کہ۔ یوکے امیگریشن والے کیا کیا کھیل کرتے ہیں ۔ ویزہ ہونے کے باوجود دی پورٹ کردیتے ہیں
یہ لوگ نوآبادیوں کو لوٹ کر کھا گئے۔
السلام علیکم
خان صاحب، جیسا کہ عارف کریم نے لکھا آپ کے بارے میں سعودی عرب، تو آپ سعودی عرب کے ویزہ پر بھی معلومات نہیں ہونگی، یو-کے ویزہ پر آپ کیا رائے دیں گے ہو سکے تو پہلے ویزہ پر معلومات اکٹھی کریں کہ ویزہ ہوتا کیا ہے اور اس کی قسمیں کتنی ہیں پھر رائے دیں حق اور سچ ورنہ۔۔۔۔۔۔ ہم آپکو بتا دیتے ہیں۔
والسلام