ملائکہ
محفلین
ہاہاہا گندی ہوتی ہی نہیں ہے۔۔۔۔کبھی اس کو نہلا دھلا کر شکل بھی دیں کتنے سال سے ایسے لٹکی ہے سسٹر
ہاہاہا گندی ہوتی ہی نہیں ہے۔۔۔۔کبھی اس کو نہلا دھلا کر شکل بھی دیں کتنے سال سے ایسے لٹکی ہے سسٹر
پیر کو ڈاکٹر کے پاس جانا ہے ۔۔۔ دیکھتے ہیں کیا کہتے ہیں۔۔۔وہ چھوڑو دوست یہ بتاؤ زخم کیسے ہیں اور یہ ٹکڑے کب باہر نکلیں گے ؟
وہیں سی ایم ایچ میں یا کسی اور کے پاس میرا مشورہ ہے کوئٹہ سے باہر کسی اچھی سی پرائیویٹ ہاسپٹل میں جا کر نکلوا لیں اگر ایک سے زیادہ طرف سے لگے ہیں تو وہ لوگ سائیڈ بائے سائیڈ آپریشنز سے نکال دیں گے ۔پیر کو ڈاکٹر کے پاس جانا ہے ۔۔۔ دیکھتے ہیں کیا کہتے ہیں۔۔۔
وہیں سی ایم ایچ میں یا کسی اور کے پاس میرا مشورہ ہے کوئٹہ سے باہر کسی اچھی سی پرائیویٹ ہاسپٹل میں جا کر نکلوا لیں اگر ایک سے زیادہ طرف سے لگے ہیں تو وہ لوگ سائیڈ بائے سائیڈ آپریشنز سے نکال دیں گے ۔
ٹھیک ہے کراچی چلے جائیں پھر یہی بہتر ہے ویسے کراچی کی نجائے لاہور اسلام آباد جاتے تو زیادہ بہتر تھا بھائینہیں۔۔ سی ایم ایچ میں سویلین مریضوں سے اچھا سلوک نہیں ہوتا۔۔
مسئلہ یہ ہے کہ کوئٹہ میں اچھے پرائیوٹ ہسپتال بھی نہیں ہیں۔۔ اگر مطمئن نہ ہوا تو کراچی جاؤں گا
ٹھیک ہے کراچی چلے جائیں پھر یہی بہتر ہے ویسے کراچی کی نجائے لاہور اسلام آباد جاتے تو زیادہ بہتر تھا بھائی
کراچی مین سیکیورٹی کی صورت حال اچھی نہیں سنا ہے آپریشن کی آمد بھی ہے اس لیے میں اسلام آباد کا کہوں گا بھائی جا نوہ کس لحاظ سے ؟
کراچی مین سیکیورٹی کی صورت حال اچھی نہیں سنا ہے آپریشن کی آمد بھی ہے اس لیے میں اسلام آباد کا کہوں گا بھائی جا ن
بھائی میں آپکو وہ نہیں دوسرے اینگل سے کہہ رہا ہوں خونی دنوں میں ہاسپٹلز پر لوڈ پڑتا ہے اور وہ صحیح کئیر نہیں کر پاتے مریضوں کی اس لیے کسی ایسی جگہ جائیں جہاں ہسپتال نارمل چل رہے ہوںسیکورٹی صورتحال تو پورے ملک کی اچھی نہیں۔۔۔
بھائی میں آپکو وہ نہیں دوسرے اینگل سے کہہ رہا ہوں خونی دنوں میں ہاسپٹلز پر لوڈ پڑتا ہے اور وہ صحیح کئیر نہیں کر پاتے مریضوں کی اس لیے کسی ایسی جگہ جائیں جہاں ہسپتال نارمل چل رہے ہوں