تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
میرا سارا کام منہوس بلی کرتی ہے :grin: خاص طور پر فیس بک پر :grin:

یہ اس کا پہلا فوٹو ہے جس کے نیچے منہوس بلی نے کچھ نہیں لکھا :rollingonthefloor:
cropped-logo.jpg
بلی پیاری والی بھی ہوتی ہے جیسی میری ہے:happy::heehee:
 

ملائکہ

محفلین
جیسی روح ویسے فرشتے مجھے تو مالکن کی بڑھوتری بھی نیڈو کی مرہون منت لگتی ہے جو بلی کے حسے کا دودھ پی کر گرو کر رہی ہیں :rollingonthefloor:
میں نے اپنے دو دو چچا کو بلا کر ڈانٹ پڑوانی ہے پھر مزا آئے گا۔۔۔۔:jokingly: میری بلی کا دودھ ہے اب چاہے میں پیوں یا وہ پیے ایک ہی بات ہوئی نا:heehee:
 

رانا

محفلین
زین بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر۔:redheart: ڈاکٹرز نے جس قدر احتیاط اور آرام کا مشورہ دیا ہے اس سے انحراف نہیں کرنا۔ پوری طرح صحتمند ہو کر پھر سے کم بیک کریں۔:thumbsup:
ویسے جب آپ کو اسپتال لے کر جایا جارہا تھا تو آپ نے محفل کی طرف منہ کرکے ٹرمینیٹر کی طرح یہی کہا تھا نا کہ I'll be back۔ :)
 
صحت الحمداللہ اب کافی بہتر ہے ۔۔۔ ۔ لیکن چلنے پھرنے میں دقت محسوس ہوتی ہے ۔ ۔۔ اس لیے ابھی تک زیادہ تر وقت گھر میں آرام کرتے گزرتا ہے
ماشاءاللہ ۔ ابھی آرام ہی کرنا چاہیے ۔ اللہ آپ کو جلد صحت دے اور ہمارے پیارے وطن کو امن وامان کی دولت دے ۔
یہاں تاسف کی بجائے دعا کا سابقہ ہونا چاہیے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top