تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
اللہ زین کو جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے
اور ہم سب پر اپنا رحم و کرم کرے آمین ثم آمین
 
زین

لائبریرین
صحت الحمداللہ اب کافی بہتر ہے ۔۔۔۔ لیکن چلنے پھرنے میں دقت محسوس ہوتی ہے ۔ ۔۔ اس لیے ابھی تک زیادہ تر وقت گھر میں آرام کرتے گزرتا ہے
 
نبیل

تکنیکی معاون
خوش آَمدید زین۔ آپ کو یہاں واپس دیکھ کر بے انتہا خوشی ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی آپ کی صحت جلد بحال کرے اور آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔
 
زین

لائبریرین
گھر میں منع کرنے کے باوجود میں کمپیوٹر پر آکر محفل کھول لیتا ہوں کچھ دیر ہی کے لیے سہی۔۔۔
میں نے اس تھریڈ کو بھی کئی بار پڑھا ۔۔ہر بار ہر مراسلے میں اپنے لیے دکھ درد اور محبت محسوس کی۔۔۔۔ محفلین کے شکریے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں۔۔۔
 
عسکری

معطل
گھر میں منع کرنے کے باوجود میں کمپیوٹر پر آکر محفل کھول لیتا ہوں کچھ دیر ہی کے لیے سہی۔۔۔
میں نے اس تھریڈ کو بھی کئی بار پڑھا ۔۔ہر بار ہر مراسلے میں اپنے لیے دکھ درد اور محبت محسوس کی۔۔۔ ۔ محفلین کے شکریے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں۔۔۔
وہ چھوڑو دوست یہ بتاؤ زخم کیسے ہیں اور یہ ٹکڑے کب باہر نکلیں گے ؟
 
شمشاد

لائبریرین
فیلڈ میں نہیں جائے گا تو پھر کہاں جائے گا؟
اس کے جسم میں بہت سے لوہے کے ٹکڑے ہیں۔ اب تو یہ فولادی بندہ بن گیا ہے۔

خالہ کے گھر جانے میں ابھی دیر ہے۔
 
عسکری

معطل
فیلڈ میں نہیں جائے گا تو پھر کہاں جائے گا؟
اس کے جسم میں بہت سے لوہے کے ٹکڑے ہیں۔ اب تو یہ فولادی بندہ بن گیا ہے۔

خالہ کے گھر جانے میں ابھی دیر ہے۔
آئرن مین کی بات ہو رہی ہے کیا ؟:grin: معمولی معمولی آپریشنز ہوں گے تو نکلیں گے وہ ۔ ویسے فیلڈ میں نہیں جانا تو بیٹنگ کی امید مت رکھنا دوست جو جو فیلڈنگ کرے گا اسے بیٹنگ ملے گی :grin:
 
عسکری

معطل
منہوس بلی دھو کر دے گی ساری گندی باتیں :grin:
images
 
عسکری

معطل
مجھے کیا پتہ۔۔ بس زین نا جائے۔۔
سب لوگ کسی نا کسی کے زین ہیں سسٹر 1 لاکھ ستر ہزار زین محاذوں پر ہیں اج کے دن تک کس کس کو گھر بٹھایا جا سکتا ہے ۔

مشکل دی کنجی یاروں ہتھ مرداں دے آئی. مرد نظر کرے جس ویلے، مشکل رہے نہ کائی.
 
ملائکہ

محفلین
سب لوگ کسی نا کسی کے زین ہیں سسٹر 1 لاکھ ستر ہزار زین محاذوں پر ہیں اج کے دن تک کس کس کو گھر بٹھایا جا سکتا ہے ۔

مشکل دی کنجی یاروں ہتھ مرداں دے آئی. مرد نظر کرے جس ویلے، مشکل رہے نہ کائی.

سب پتہ نہیں کب ٹھیک ہوگا :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top