قیصرانی نے کہا:یہ تو ناظمین ہی کریں تو کریں، میرا اس سب فورم پر کوئی اختیار نہیں چلتا
ارے۔۔۔اتنی سامنے کی بات اور بھول گیازکریا نے کہا:قیصرانی چونکہ یہ تھریڈ آپ نے شروع کیا تھا اس لئے آپ کی اس پہلی پوسٹ کو قطع و برید کر کے تھریڈ کا عنوان بدل سکتے ہیں۔
دوست نے کہا:یار بندے تو خاصے معقول لگتے ہو۔ لیکن عرفیت عجیب سی ہے۔
قیصرانی نے کہا:پیارے دوستو، ہمارے نئے ممبر جناب پیار کرو گی صاحب نے ایک دل چسپ موضوع چھیڑا ہے۔ اس کا عنوان ہے کہ میں شادی کیوںکروں؟ تو اس پر بات چیت ابھی ادھر ہی جاری رکھی جائے گی
بوچھی نے کہا:انکو کون مجبور کر رہا ہے شادی کرنے کو ۔
اور جو انکی سوچ سے غلطی سے کوئی واقف بھی ہوگیا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کوئی ان سے شادی تو کیا کؤئی پیار بھی کرے
اور جو غلطی سے بد نصیب کوئی ہوئی تو انہی جیسی ہی ملے گی ۔ جو جیسا ہوتا ہے اُسے اسی جیسا ملتا ہے ۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔ ویسے مجھے باجو نے سختی سے منع کر دیا تھا کہ اس تھریڈ پر کوئی بات نہ کرنا۔ ورنہ تو میں نے بہت کچھ پوچھنا تھا۔
تم تو مجھ سے سوال کر رہی تھی اسی لئے منع کیا تھا پیار کروں گی سے جو دل ہے پوچھو ۔
lol۔ آپ نے اس ٹاپک پر بھی بات کرنے سے منع کیا تھا۔
دوست نے کہا:یار بندے تو خاصے معقول لگتے ہو۔ لیکن عرفیت عجیب سی ہے۔
بوچھی نے کہا:لگتے تو آپ سمجھدار ہیں ۔ ALLAH جانے پھر یہ آپکی سوچ ، خیالات اتنے سستے کیوںکر ہیں ؟ خیر ۔ سانوں کی ۔ :