.زکریا نے کہا:پیار کرو گی: آپ کے سوال سے مزید دو سوال اٹھتے ہیں۔
1۔ شادی کیا ہے؟
2۔ “کیا شادی ضروری ہے؟“ کے سوال کو ہم انفرادی سطح پر دیکھیں یا معاشرتی سطح پر؟
زکریا ۔ اس گفتگو کو شروع کرنےکا شکریہ۔
میرے خیال میں شادی ، دو جنسوں کا جسمانی اور روحانی ملاپ ہے ان کے ملنے سے ایک ادارہ بنتا ہے جو مذہبی، تعلیمی، انفرادی اور معاشرتی قدروں کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
میرے سوال:
کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں؟
اگر ہاں تو کیوں؟ اور نہیں تو کیوں نہیں؟
اگر آپ اس کے کچھ حصوں سے اتفاق ہے تو وہ کونسے حصے ہیں اور آپ ان سے کیوں اتفاق کرتے ہیں؟
اُپ کے خیال میں شادی کیا ہے؟ اور کیا شادی ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو کیوں اور نہیں تو کیوں؟
.