شہزاد وحید
محفلین
زہر لگتے ہیں مجھے ایسے لوگ جنہیں موقع ملے تو دوکیا دس نمبر کام بھی کریں گے اور پھر اسی شام اسلامی محفل میں بھی شرکت کریں گے۔پیر کامل میں جب سالار مذہب کی طرف راغب ہوجاتا ہے تو میرے تخیل میں اس کے چہرے پر خوبصورت داڑھی آجاتی ہے. لیکن کچھ صفحات کے بعد وہ پھر شیشے کے سامنے کھڑا شیو بنا رہا ہوتا ہے
یعنی نہ ادھر کا نہ اُدھر کا
آپ کہنا چاہ رہیں کہ بس نبض چل رہی ہو؟آپ کو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔