کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

شائد۔۔۔

میرے خیال میں پہلے بھی کسی نے پوچھا ہے،یہ صرف 3 مخصوص مسکراہٹیں کیوں؟
ٹریڈ مارک! :) :) :)

اولین دنوں میں دوسری مسکانیں بھی استعمال کرتے تھے لیکن بعد میں تہیہ کر لیا کہ اب یا تو ایموٹ آئیکنز استعمال نہیں کریں گے یا کریں گے تو فقط :) مسکان۔ بعد ازاں خوشی کی کی مقدار کے حساب سے ایک سے پانچ تک یا بعض دفعہ زائد مسکانیں استعمال کرنے لگے۔ یوں وقت کے ساتھ تین مسکانوں کی کچھ ایسی عادت بن گئی کہ بیشتر پیراگراف کے اخیر میں انگلی از خود تین دفعہ یہ مسکانیں ٹائپ کر دیتی ہے۔ :) :) :)
 
منصور مکرم

محفلین

بہت خوب

لیکن بعد میں تہیہ کر لیا کہ اب یا تو ایموٹ آئیکنز استعمال نہیں کریں گے یا کریں گے تو فقط :) مسکان
کیا اسکی وجہ دریافت کرنے کی گستاخی کرسکتا ہوں؟:)
 
جیہ

لائبریرین
غالباً "اچھا جی" لکھنے کی کوشش کی ہو گی جیہ بٹیا رانی نے۔ :) :) :)
جی ہاں ۔۔۔ در اصل ہمیں نے برتھ ڈے پر کسی مہربان نے انڈیرائڈ فون تحفے میں دیا ہے تو آج اس سے آنلائن ہو کر وہ مراسلہ لکھا۔ بڑا مشکل کام ٹچ کی پیڈ سے لکھنا
 
منصور مکرم

محفلین
تاکہ ہماری ذات سے خوشیاں اور مسکانیں ہی پھیلیں۔ ورنہ بھلا غموں کی کمی کس کی زندگی میں ہے؟ :) :) :)
مجھے تو شائد (کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے)نظر آئی،کیونکہ غموں کے علاقہ بھی بہت سے آئیکنز ہیں ،
ہیں جی ،کیا خیال ہے؟
 
جی ہاں ۔۔۔ در اصل ہمیں نے برتھ ڈے پر کسی مہربان نے انڈیرائڈ فون تحفے میں دیا ہے تو آج اس سے آنلائن ہو کر وہ مراسلہ لکھا۔ بڑا مشکل کام ٹچ کی پیڈ سے لکھنا
عادت ہو جائے گی! :) :) :)
ویسے کون سا فون ہے؟ ماڈل نمبر؟ تاکہ کچھ پتا تو چلے کہ اینڈرائڈ کا ورژن کون سا ہے اس میں۔ :) :) :)
 
مجھے تو شائد (کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے)نظر آئی،کیونکہ غموں کے علاقہ بھی بہت سے آئیکنز ہیں ،
ہیں جی ،کیا خیال ہے؟
برادرم آپ کی محبت ہے۔ الحمد للہ کوئی قابل ذکر پریشانی نہیں ہے۔ خوش حال اور معمول کی زندگی گذر رہی ہے۔ ویسے بھی کوئی پریشانی ہو تو ہم سر عام اس کا اعلان نہ کریں اور اقربا سے چھپائیں بھی نہیں۔ :) :) :)
ویسے تو مسکانوں کے لیے بھی بہت سارے آئیکنز موجود ہیں، کچھ میں دانت نکلے ہوئے، کسی میں شراتی انداز، کسی میں ایک آنکھ پر مکھی بیٹھی ہوئی تو کسی میں چڑانے کا سا انداز۔۔۔ لیکن ہمیں تو سادی سہانی مسکان :) ہی پسند آئی سو اسی کے ہو کر رہ گئے۔ :) :) :)
 
چلو پھر تو کوئی بات نہیں۔ بہت خوب بھائی
 
Top