جیہ
لائبریرین
سر تسلیم خم ہے۔۔۔سزا مل سکتی ہے بٹیا رانی!
سر تسلیم خم ہے۔۔۔سزا مل سکتی ہے بٹیا رانی!
سزا لیکن معصوم ہی سیسزا مل سکتی ہے بٹیا رانی!
اینڈرائڈ کے ورژن کی بات کر رہے ہیں بٹیا رانی۔ آپ کے فون میں فیکٹری سے اینڈرائڈ 4.1.3 جیلی بینس آیا ہوگا۔ اگر یہ 4.2 یا 4.3 کے ورژن پر اپگریڈ ہو جائے تو کچھ نئے اضافی فیچرز مل سکیں گے۔ لیکن یہ تب تک نہ ہو سکے گا جب تک سیمسنگ خود ہی اپگریڈ جاری نہ کرے (جو کہ وہ شاز و نادر ہی کرتا ہے۔) یا دوسرا طریقہ کار فون کو روٹ کر کے سائنوجین ماڈ جیسے روم استعمال کرنا ہو سکتا ہے، پھر وارنٹی ختم ہو جائے گی۔اپگریڈ کیا؟ سافٹ ویئر یا فون ہی ؟
آئینے کے سامنے جا کر اپنی ناک کی نوک اپنی چٹکی سے ہولے سے چھوئیں یا پھر گبین سرکار سے ناک لڑائیں گر چہ وہ سو رہے ہوں۔ دونوں میں سے کسی ایک سزا کا انتخاب کر سکتی ہیں۔ اور احساس جرم بڑھ جائے تو دونوں۔سر تسلیم خم ہے۔۔۔
مذکورہ بالا سزا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں علمائے عزام۔سزا لیکن معصوم ہی سی
نبیل بھائی نے پچھلے دنوں کچھ دیکھ ریکھ کی تھی۔ ہم سوچ رہے ہیں آج کل میں مزید کچھ درخواستوں پر کام کرنے کے بارے میں۔
آئینے کے سامنے جا کر اپنی ناک کی نوک اپنی چٹکی سے ہولے سے چھوئیں یا پھر گبین سرکار سے ناک لڑائیں گر چہ وہ سو رہے ہوں۔ دونوں میں سے کسی ایک سزا کا انتخاب کر سکتی ہیں۔ اور احساس جرم بڑھ جائے تو دونوں۔
ویسے جرم سے ہمیں لغزش کا لفظ یاد آ گیا۔ بٹیا کو وہ قصہ یاد ہے؟
مذکورہ بالا سزا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں علمائے عزام۔
یہ تو سب میرے سر سے اوپر گزر گیااینڈرائڈ کے ورژن کی بات کر رہے ہیں بٹیا رانی۔ آپ کے فون میں فیکٹری سے اینڈرائڈ 4.1.3 جیلی بینس آیا ہوگا۔ اگر یہ 4.2 یا 4.3 کے ورژن پر اپگریڈ ہو جائے تو کچھ نئے اضافی فیچرز مل سکیں گے۔ لیکن یہ تب تک نہ ہو سکے گا جب تک سیمسنگ خود ہی اپگریڈ جاری نہ کرے (جو کہ وہ شاز و نادر ہی کرتا ہے۔) یا دوسرا طریقہ کار فون کو روٹ کر کے سائنوجین ماڈ جیسے روم استعمال کرنا ہو سکتا ہے، پھر وارنٹی ختم ہو جائے گی۔
یہ دونوں سزائیں ہمیں منظور نہیں۔آئینے کے سامنے جا کر اپنی ناک کی نوک اپنی چٹکی سے ہولے سے چھوئیں یا پھر گبین سرکار سے ناک لڑائیں گر چہ وہ سو رہے ہوں۔ دونوں میں سے کسی ایک سزا کا انتخاب کر سکتی ہیں۔ اور احساس جرم بڑھ جائے تو دونوں۔
ویسے جرم سے ہمیں لغزش کا لفظ یاد آ گیا۔ بٹیا کو وہ قصہ یاد ہے؟
مذکورہ بالا سزا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں علمائے عزام۔
فی امان للہ ۔ بٹیا کے لئے نیک خواہشاتچلیں جی، میں تو چلا ذرا بیٹی کو ڈاکٹر کے پاس لے جانے،کیونکہ بعد میں شائد مہمانوں سے فرصت نہ ملے۔
فی امان اللہ ۔۔دہ خدائے پہ امان
تو چھوڑیں، اس میں اتنا پریشان ہونے والی کون سی بات ہے۔ ویسے آپ گوگل پلس کا ایپلیشن ڈال لیں اور اس کا آٹو بیک اپ فعال کر لیں۔ اس طرح آپ جو بھی تصاویر بنائیں گی، سبھی از خود گوگل پلس کے پرائیویٹ البم میں اپلوڈ ہو جایا کریں گی۔ وہاں سے شئیرنگ انتہائی سہل ہوگی۔یہ تو سب میرے سر سے اوپر گزر گیا
مان لیں بٹیا کیوں کہ سزائیں کافی سہل ہیں، ورنہ کہیں عائش پری کو سزا سنانے کے لیے دعوت دی گئی تو مشکل میں پڑ جائیں گی۔یہ دونوں سزائیں ہمیں منظور نہیں۔
قصہ مختصر!سعود میں تو بھول گئی ہوں وہ قصہ۔ کیا قصہ تھا بھلا؟
مسکان کہاں ہے بچو جی؟ہائے کیا یاد دلا دیا۔
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
بٹیا کی اس پات پر تو بھیا کو ڈھیر سارا پیار آ گیا۔اوہ یہ تو پھر لغزش ہو گئی
ویسے ہماری ٹریڈ مارک مسکانوں کے درمیان اسپیس کا فاصلہ ہوتا ہے۔