جیسے بہنوں بھائیوں کے درمیان ٹریڈ مارک کو لے کر کوئی لائسنس فیس طے ہو!تبھی تو سپیس نہیں ڈالے۔ اب آپ کے ٹریڈ مارک کی وائلیشن کرنے سے تو رہی
یہ ہوئی نا بات۔۔۔ ویسے ہم بس ایک اسپیس کا فاصلہ رکھتے ہیں۔
تیز نگاہ رکھنی پڑتی ہے، آخر کو ٹریڈ مارک کا معاملہ ہے!یا اللہ!
اولین حق دار تو بابا جانی ہی ہیں۔۔۔ باقی ہمیں بھی چنداں تکلف نہیں مسکانیں وصول کرنے میں۔یہ ٹریڈ مارک کسے دوں؟
بھائی کی بہن کو محبت کو؟؟
یاجیہ کے اباجان کے کالم کو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہی حالت ہماری بھی بنی ،جب ہم نے یہ مراسلہ دیکھا،لیکن پھر میں نے سوچھا کہ شائد صرف میں ہی اس فیلڈ سے نا بلد ہوں،لیکن معلوم ہوا کہ دونوں ایک جیسے ہیں۔ اسکے لئے وہ حمام والی ضرب المثل لکھنا چاہا لیکن پھر اسکو لکھنا مناسب نہ لگا۔یہ تو سب میرے سر سے اوپر گزر گیا
گویا اصل و نقل میں فرق واضح ہے۔ویسے ہماری ٹریڈ مارک مسکانوں کے درمیان اسپیس کا فاصلہ ہوتا ہے۔
واضح ترین!گویا اصل و نقل میں فرق واضح ہے۔
کیا یہ سسٹم کمپیوٹر پر بھی ممکن ہے،مطلب اپلوڈ کرکے یہاں شئیر کرنا ۔میں تو پہلے تصویر کو اپنے پرانے ورڈ پریس بلاگ پر اپلوڈ کرتا ہوں کہ تقریبا 5 جی بی تک سپیس دیتا ہے،اسکے بعد یہاں لنک پیسٹ کرتا ہوں۔تو چھوڑیں، اس میں اتنا پریشان ہونے والی کون سی بات ہے۔ ویسے آپ گوگل پلس کا ایپلیشن ڈال لیں اور اس کا آٹو بیک اپ فعال کر لیں۔ اس طرح آپ جو بھی تصاویر بنائیں گی، سبھی از خود گوگل پلس کے پرائیویٹ البم میں اپلوڈ ہو جایا کریں گی۔ وہاں سے شئیرنگ انتہائی سہل ہوگی۔
آپ کے لیے بہترین حل ڈراپ باکس ہو سکتا ہے۔ اس کا اکاؤنٹ نہ ہو تو ہم سے ریفرل حاصل کر سکتے ہیں جس کا دونوں لوگوں کو فائدہ ملے گا۔کیا یہ سسٹم کمپیوٹر پر بھی ممکن ہے،مطلب اپلوڈ کرکے یہاں شئیر کرنا ۔میں تو پہلے تصویر کو اپنے پرانے ورڈ پریس بلاگ پر اپلوڈ کرتا ہوں کہ تقریبا 5 جی بی تک سپیس دیتا ہے،اسکے بعد یہاں لنک پیسٹ کرتا ہوں۔
اسکا تجربہ نہیں ہے۔آپ کے لیے بہترین حل ڈراپ باکس ہو سکتا ہے۔ اس کا اکاؤنٹ نہ ہو تو ہم سے ریفرل حاصل کر سکتے ہیں جس کا دونوں لوگوں کو فائدہ ملے گا۔
ڈراپ باکس آپ کے کمپیوٹر میں ایک فونڈر بنا دیتا ہے جس کے تحت رکھی گئی تمام فائلیں اور فولڈر کلاؤڈ سنکرونائزڈ ہو جاتے ہیں، خود بخود۔اسکا تجربہ نہیں ہے۔
آسانی سے ہونے یا ٹائم لگانے سے کیا مراد ہے، کافی ساف ستھرا اور مشہور سافٹوئر ہے۔ اس میں ایک پبلک فولڈر ہوتا ہے، اس فولڈر میں رکھی چیزیں ڈاریکٹ شئیر ہو جاتی ہیں۔آسانی سے ہوتا ہے یا ٹائم زیادہ لیتا ہے۔نیز اس سے ڈائیرکٹ کوئی چیز شئیر ہوسکتی ہے؟