بہت سے دھاگے عمومی گپ شپ اور سطحی مکالمات پر مبنی ہیں شاید یہ بھی وجہ ہے بہت سے اراکین کی خاموشی کی ، کسی علمی اور تحقیقاتی بحث کے زمرے میں ہلکا پھلکا مکالمہ بھی چل جاتا ہے مگر بیشتر دھاگے ذاتی تعلقات اور جان پہچان والے افراد کی ذاتی گفتگو کا شکار رہا کرتے ہیں تو کوئی کیا کہے سُنے ؟
دھاگوں کے موضوعات اور تحقیقی مواد کی کمی ایک اور وجہ ہے جمود کی ( اگر جمود ہے ) ورنہ تو محفل ایسے ہی بہت عرصے سے چل رہی ہے
ایک وقت تھا جب یہاں علمی مباحث سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا تھا اب بحث صرف علمیت جھاڑنے کے لئے ہوتی ہے ۔