ارے ہاں بوچھی بہن ہم بھی آپ کے چھوٹے بھا کی تصویر دیکھنا چاہتے ہیں۔
تہینتی پغامات کے سیکیشن میں جائیے وہاں 'فن لینڈ 'کے نام سے تھریڈ ہوگا اُس مں چھوٹے بھا کی تصویریں لگی ہونگیں ابھی تک ، وہاں سے جاکر آپ دیکھ لیں ۔۔
ارے ہاں بوچھی بہن ہم بھی آپ کے چھوٹے بھا کی تصویر دیکھنا چاہتے ہیں۔
کیوں تم کیوں پوچھ رہی ہو، تم نے اس کے موٹاپے پر کوئی ٹیکس لگانا ہے کیا؟
میری فیس کو چھوڑیںمیں آجکل خود ڈاکٹڑوں کی فیسییں بھر رہی ہوں
شکر ہے آپ نے مجھ سے کلام کیااب کتنا وزن ہو چکا ہے تمہارا۔موٹے ہوئے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ خیر کرئے، کون سی بیماری سمیٹ لی اس نے۔
شمشاد بھائی مجھے لگتا ہے زینب بہن بیمار ہے ۔ اللہ تعالی انہیں صحت یابی عطا فرمائے۔
کچھ نہیں پا جی 2 عدد امیروں والی بیماریاں لگ گئی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔باقی میں ہٹی کٹی ہوں
اوے ے شہزادے یہ موٹا ہونے کانسخہ مجھے بھی بتا دے میرے بھائی ۔۔۔ قسم سے مجھے تمھاری بھابھی کی طرف سے سخت وعیدیں سننی پڑتی ہے مگر میں ہوں کہ موٹا نہیں ہوتا ۔۔ ہی ہیہمم آج تین دال بعد دیکھا میں تو اتنا موٹا نہیں ہوا بس جو پہلے دو ماہ میں وزن بڑا تھا وہی کا وہی ہے یعنی 65 کلو
اب تمہارا وزن 63 سے 65 کلو کے درمیان ہو گا۔