کیا میں موٹا ہو جاؤں گا ؟؟؟؟

تیشہ

محفلین
ارے ہاں بوچھی بہن ہم بھی آپ کے چھوٹے بھا کی تصویر دیکھنا چاہتے ہیں۔



تہینتی پغامات کے سیکیشن میں جائیے وہاں 'فن لینڈ 'کے نام سے تھریڈ ہوگا اُس مں چھوٹے بھا کی تصویریں لگی ہونگیں ابھی تک ، وہاں سے جاکر آپ دیکھ لیں ۔۔
 

زینب

محفلین
لے رہی ہوں پا جی پر بلڈ پریشر والی کیوں‌کہ پہلی بار لے رہی ہون‌تو ایڈجسٹ کرنے میں کافی مسئلہ ہو رہا تھا اب کافی بہتر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہمم آج تین دال بعد دیکھا میں تو اتنا موٹا نہیں ہوا بس جو پہلے دو ماہ میں وزن بڑا تھا وہی کا وہی ہے یعنی 65 کلو
 

مغزل

محفلین
ہمم آج تین دال بعد دیکھا میں تو اتنا موٹا نہیں ہوا بس جو پہلے دو ماہ میں وزن بڑا تھا وہی کا وہی ہے یعنی 65 کلو
اوے ے شہزادے یہ موٹا ہونے کانسخہ مجھے بھی بتا دے میرے بھائی ۔۔۔:biggrin: قسم سے مجھے تمھاری بھابھی کی طرف سے سخت وعیدیں سننی پڑتی ہے مگر میں ہوں کہ موٹا نہیں ہوتا ۔۔ ہی ہی :p
 

علی خان

محفلین
موٹا ہونے والے افراد اگر سیریس ہوں تو میں نے جو طریقہ استعمال کیا تھا، میں وہ یہاں پر شامل کرسکتا ہوں، طریقہ کافی آسان ہے، مگر اسمیں صرف مسلہ ایک ہے، کہ اپکو گندم کی روٹی چھوڑنی پڑھے گی۔اور شوگر فری ڈبل روٹی کا استعمال کرنا ہوگا، اس سے آپ ایک مہینے میں باآسانی 8 کلو تک وزن کم کر سکتے ہیں، لیکن اسکے لئے اپکا ارادہ پکا ہوں، ایسا نہ ہوں، کہ پھر کبھی چاول کھانے کو دل کرے، اور یا پھر تکے ، کباب نظر کو اچھے لگے، ۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
موٹاپے سے بچنے کے لیے کچھ بھی کھائیں لیکن اسے صحیح طرح سے ہضم کر لیں یعنی کہ باقاعدگی سے ورزش کریں۔
 
Top