سید ذیشان
محفلین
یہ سوال تھوڑا عجیب ہے۔ کیا اس کی بیک گراونڈ بتانا پسند کریں گے؟
جنگلی حیات یا دنیا کے کسی بھی ٹاپک میں دلچسپی کا دارومدار بینائی یا اس سے محرومی پر نہیں ہے۔ بہت سارے بینا لوگ ایسے ہیں جنہیں جنگلی حیات میں کوئی دلچسپی نہیں۔ نابینا لوگوں کا اور بینا لوگوں کے دماغ میں کوئی فرق نہیں ہے۔ تو ان کے بھی ہر طرح کے انٹرسٹ ہوتے ہیں۔