کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تعارف دیتے ہوئے ڈر لگتا ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟:)
کہیں تو میں مدد کر دوں؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسے آپ کا نام دیکھ کے مجھے اپنی دوست یاد آ گئی اس کا نام بھی مقدس ہی ہےاُلو کو بھی میں نے کہا تھا محفل جوائن کرنا پر اس کو نیٹ یوز کرنا نہیں آتا۔:rolleyes:
 
مقدس

سو نائس آف یو
ڈر تو نہیں لگتا لیکن بتانے کو کچھ ہے ہی نہیں تو تعارف کیا دوں
بس یہی ناں کہ میں مقدس ہوں۔۔۔ دیٹس اٹ
 
شمشاد

لائبریرین
تعارف دیتے ہوئے ڈر لگتا ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟:)
کہیں تو میں مدد کر دوں؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسے آپ کا نام دیکھ کے مجھے اپنی دوست یاد آ گئی اس کا نام بھی مقدس ہی ہےاُلو کو بھی میں نے کہا تھا محفل جوائن کرنا پر اس کو نیٹ یوز کرنا نہیں آتا۔:rolleyes:

تمہاری مقدس دوست کا بھی کیا کہنا، مقدس بھی ہے اور اُلو بھی :confused::eek:
 
مقدس

لائبریرین
ارے نہیں سویٹ سس:)
میرا مطلب تھا کہ آپ کرتی کیا ہو؟؟
پڑھتی ہو؟؟ مشغلے کیا ہیں؟؟:rolleyes:

پڑھ تو چکی ہوں ۔۔ اب جاب کرتی ہوں۔۔۔ اور ہر وقت کچھ نہ کچھ پڑھنے کا شوق ہے۔۔ چاہے وہ کوئی اچھی سی بک ہو یا دنیا کا بورنگ ترین نیوز پیپر۔۔۔۔ ہاتھ میں کچھ نا کچھ ہونا چاہیے پڑھنے کو۔۔ اسی لیے اکثر کھانا وغیرہ جلاتی رہتی ہوں
 
پھر تو آپ بلا جھجھک اردو محفل کی لائبریری میں گُھس جائیں اور جی بھر کے اپنا شوق پورا کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
دوپہر میں ٹونا سینڈوچ کھایا تھا، اس کے بعد اب تک 4 کپ سبز چائے کے پی چکا ہوں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
پڑھ تو چکی ہوں ۔۔ اب جاب کرتی ہوں۔۔۔ اور ہر وقت کچھ نہ کچھ پڑھنے کا شوق ہے۔۔ چاہے وہ کوئی اچھی سی بک ہو یا دنیا کا بورنگ ترین نیوز پیپر۔۔۔۔ ہاتھ میں کچھ نا کچھ ہونا چاہیے پڑھنے کو۔۔ اسی لیے اکثر کھانا وغیرہ جلاتی رہتی ہوں
بہت اچھے :)
ہمارے بھی سارے گھر والوں کو بھائی نے کتابیں پڑھنے کا چسکا ڈالا ہوا ہے:)
 
شمشاد

لائبریرین
آج میرا ناشتہ اتنا بھاری تھا کہ دوپہر کو کھانے کی نوبت نہیں آئی۔ البتہ دوپہر میں آم سے لطف اندوز ہوا تھا۔
 
mfdarvesh

محفلین
میں نے دوپہر میں چکن چنے کے ساتھ خوب انصاف کیا تھا امید ہے رات کھانے کے ضرورت نہیں پڑے گی
 
Top