کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

میم نون

محفلین
کل شام کریلے پکے تھے، آج دال اور روٹی، تھوڑا سا کریلے کا سالن بھی بچا ہوا تھا وہ بھی کھایا، الحمد اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
چنے کی دال کھائی تھی رات میں اور اب صبح مکہ پہنچ کر ناشتہ کیا ہے فلافل کا۔
 
Top